جرمنی میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 390 اموات ملک بھر میں پابندیاں سخت کر دی گئیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 390 اموات، ملک بھر میں پابندیاں سخت کر دی گئیں Germany CoronavirusPandemic CoronavirusUpdates OmnicronVariant Omnicron

سخت کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ اموات کے بعد جرمنی میں کورونا وائرس کی وباءسے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 1 لاکھ 2 ہزار 909 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک اس کے 60 لاکھ 26 ہزار 796 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں بالخصوص ویکسی نیشن نہ لگوانے والے

حضرات پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہیں۔ جرمنی میں کورونا کی چوتھی لہر روکنے کیلئے غیر ویکسین شدہ افراد پر عائد پابندیوں کے تحت صرف ایسے لوگوں کو ہی ریسٹورنٹس، سینما اور دیگر دکانوں میں جانے کی اجازت ہو گی جن کی ویکسی نیشن مکمل ہو چکی ہے یا وہ افراد جو حال ہی میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل دوسرے روز اضافہبھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز میں اضافہ ہوا ہےجبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کے مقابلے میں نئے کیسز میں بھی اضافہ دیکھا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کرونا حرامخوروں کی نیا طریقہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا : حرمین شریفین میں حفظان صحت کے سخت انتظامات کی ہدایات جاریعالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم کا پہلا مریض سعودی عرب میں رپور ٹ ہونے کے بعد حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے مسجد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے کیسزسعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے کیسز arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو لڑکیوں سمیت 9 افراد کو اغوا کرلیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے مخلتف علاقوں سے 24 گھنٹے کے دوران دو لڑکیوں سمیت نو افراد کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »