جذبہ خیر سگالی، پاکستان نے لبنان کیلئے ہنگامی امداد بیروت پہنچادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت لبنان کیلئے ہنگامی امداد بیروت پہنچادی ، امدادی سامان بھیجنے کا مقصد 4اگست کے بیروت دھماکے متاثرین کی معاونت ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Lebanon

اسلام آباد : پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت لبنان کیلئے ہنگامی امداد بیروت پہنچادی ، امدادی سامان بھیجنے کا مقصد 4اگست کے بیروت دھماکے متاثرین کی معاونت ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ امدادی سامان میں8 ٹن ادویات اور اشیائے خوردونوش شامل ہیں، امداد پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کےساتھ اظہاریکجہتی ہے، امدادی سامان بھیجنے کا مقصد4 اگست کے بیروت دھماکے کے متاثرین کی معاونت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موڈیز نے پاکستان کا ریٹنگ آؤٹ لک بڑھا کر مستحکم کر دیا، پاکستان کا خیر مقدمعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا ریٹنگ آؤٹ لک بڑھا کر مستحکم کر دیا ہے، پاکستان کی جانب سے اس پر خیر مقدم کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکمبیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکم Beirutblast Lebanon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیروت دھماکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ عوام سڑکوں پر نکل آئے حکومت کے خلاف مظاہرےبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن )لبنان کے دارلحکومت بیروت میں 4 اگست کو ہونے والے دھماکے نے پوری دنیا کو ہی ہلاکر رکھ دیاہے ، دھماکے کے نتیجے میں اب تک 145 افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکوں میں نقصان،حکومت پاکستان اور قوم کی طرف سے لبنان حکومت سے اظہارِتعزیتاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیروت دھماکوں میں جانی ومالی نقصان پر حکومت پاکستان اور قوم کی طرف سے لبنان حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرم کو سامنے لانے کا حکمبیروت : لبنانی حکومت نے بیروت دھماکوں کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیتے ہوئے 4 دن میں مجرم کوسامنے لانے کا حکم دے دیا، ؎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیروت میں خوفناک دھماکہ تحقیقا ت شروع حکومت نے کن لوگوں کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ؟ بڑی خبربیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دو روز قبل لبنان کے دارلحکومت بیروت میں خوفناک دھماکہ ہوا جس میں اب تک 135افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »