جذام کے مریضوں کی مسیحا ’رتھ فاؤ‘ کی آج تیسری برسی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جذام کے مریضوں کی مسیحا ’رتھ فاؤ‘ کی آج تیسری برسی

ڈاکٹر رتھ فاؤ کو پاکستان، جرمنی اور کئی عالمی اداروں کی جانب سے اعزازات سے نوازا گیا .

انہوں نے 1963 ء میں کراچی کے علاقے بزنس روڈ پرمیری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کی بنیاد رکھی جہاں جذام اورتپ دق کے مریضوں کا آج بھی مفت علاج کیا جاتا ہے، جذام کے مریض آج بھی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی خدمات نہیں بھولے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوجہاں دیگر ممالک مشکلات میں گھرے نظر آئے وہاں اس کمیونسٹ ملک نے تیزی کے ساتھ اور فیصلہ کن انداز میں وبا کا مقابلہ کرنا شروع کیا۔ انھوں مارچ میں ہی اپنی سرحدیں اپنے شہریوں کے علاوہ لوگوں کے لیے بند کر دیں تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہ سلمان کی ہدایت پر بیروت کے متاثرین کے لیے مزید امدادی سامان روانہسعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خصوصی ہدایت پر شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت سانحہ بیروت کے متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد اقصی کے محافظ کے مسجد میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی عائداسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے محافظ مھند الانصاری کے مسجد اقصی میں داخل ہونے پر چار ماہ کی پابندی کا پروانہ اسکے ہاتھ میں تھمایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کی امریکی پابندی کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »