جدہ سے ملتان آنے والا مسافر طیارہ گراؤنڈ کیوں کرنا پڑا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

ملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی۔اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ واقعے کے فوری بعد طیارہ ملتان ایئرپورٹ پر گراؤنڈ کردیا گیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ بوئنگ777طیارے کے ساتویں ٹائر کو نقصان پہنچا، بوئنگ 777طیارے کا ٹائر لاہور سے ملتان پہنچایا جائے گا۔ دوسری جانب ملتان سے مدینہ منورہ جانے والی پرواز 4گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئی، ناکارہ ٹائر تبدیل کرنے کے بعد پرواز کو مدینہ منورہ روانہ کردیا جائے گا۔ علاوہ ازیں پی آئی اے کی اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز بھی 2 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، فیول نہ ہونے کے باعث پرواز کی روانگی میں تاخیر ہورہی ہے۔

پی آئی آے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ایس او سے سے بات چیت جاری ہے، معاملات حل ہوتے ہی پرواز اپنی منزل کی جانب روانہ کردی جائے گی۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدہ سے ملتان آنے والا مسافر طیارہ گراؤنڈ کیوں کرنا پڑا؟ملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جدہ سے ملتان پہنچنے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو مات دیدیکھٹمنڈو: پاکستان ٹیم وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز نہ کرسکی، اسے سری لنکا کے ہاتھوں 19 رنز سےشکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 4 مسافر گرفتارلاہور : عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے چار مسافر گرفتار کرلئے گئے، ملزمان کوسعودی عرب پہنچنے پرپاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے 4 مسافر گرفتارلاہور : عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانیوالے چار مسافر گرفتار کرلئے گئے، ملزمان کوسعودی عرب پہنچنے پرپاکستانی ایجنٹوں نے وصول کرنا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے آنے والی بس سے 54 ‘یورپین ٹرٹل فاختہ’ برآمدکراچی : سندھ وائلڈ لائف عملہ نے پشاور سے آنے والی بس سے 54 ٹریپ شدہ یورپین ٹرٹل فاختہ برآمد کرلیں ، جنہیں بعد میں فضاؤں میں آزاد کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »