جدہ میں چھاپہ مار ٹیم پر خودکش حملے میں بمبار ہلاک، پاکستانی سمیت 4 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکیورٹی فورسز گرفتاری کے لیے پہنچی تو انتہائی مطلوب ملزم نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا

سعودی عرب میں ایک خود کش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے خود کو اُڑالیا جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔

ملزم عبداللہ بن زائد الشہری نے خودکش بیلٹ باندھی ہوئی تھی جیسے ہی وہ سیکیورٹی اہلکاروں کے چنگل میں پھنسا اس نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔ دھماکے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک پاکستانی ہے۔ سیکیورٹی فورس کے ترجمان نے سرکاری خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں بتایا کہ عبداللہ الشہری سعودی سیکیورٹی حکام کو مطلوب 9 افراد کی فہرست میں شامل تھا۔ دیگر 8 کی تلاش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب سے یہ منحوس حکومت آئی ھے بری خبریں سننے کو مل رہی ھیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر بم حملے میں اہلکار زخمی، آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوبارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا مزید پڑھیے: expressnews یہ ہے پرانا پاکستان لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب - ایکسپریس اردودرخواست گزاروں کو بیلٹ پیپرز غیر محفوظ ہونے اور دھاندلی کا خدشہ سندہ حکومت اپنی کارکردگی کی وجہ سے خوفزدہ ہے اس لئے بلدیاتی انتخابات کو ٹال رہی ہے۔ خاص کر بارش نے تو پی پی کی کارکردگی کے ڈھول کو خوب پیٹا ہے ۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں خودکش حملہ، افغان طالبان کے اہم رہنما جاں بحق - ایکسپریس اردوافغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیے: expressnews Allah Tabarak inki magfirat farmaye aur Zalimon k sharr se Sb ko Mehfuz rkhy. aameen! Mothr choth jabhnk nhi Shaheed میڈیا کی عجیب گھٹیا منطق ہے سڑک پر پڑے کسی بھی کتے بلے کو شہید لکھتے اور ایک جید، مستند عالم دین استاذالحدیث کو شہید لکھنے کی بجائے جاں بحق لکھتے شیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر قاتل نکلا - ایکسپریس اردوشہزاد سہیل نے بیوی کو قتل کروانے کے بعد واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں خودکش حملہ افغان طالبان کے اہم رہنما رحیم اللہ حقانی جاں بحقکابل: کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکہ افغانستان کے دارالحکومت کابل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں میسج ڈیلیٹ کرنے کے متعلق فیچر میں بڑی تبدیلی - ایکسپریس اردوواٹس ایپ کی جانب سے یہ قدم رواں برس ایپل کے آئی میسج ایپ میں اس ہی طرح کی تبدیلیاں متعارف کرانے کے بعد اٹھایا گیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews Pak siasat me bari tabdilli Oh acha!
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »