جدوجہد میں اونچ نیچ آتی ہے، کشمیری جیتیں گے، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدوجہد میں اونچ نیچ آتی ہے، کشمیری جیتیں گے، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد ائرپورٹ پر پرتپاک استقبال کرنے والے کارکنوں سے خطاب میں عمران خان نے کہاکہ نریندر مودی کی فاشسٹ اور مسلمانوں سے نفرت کرنے والی حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان اور کشمیر کے عوام کو مایوس نہیں ہونا،انہیں برے وقت میں گھبرانا نہیں ہے کیونکہ کشمیر ی آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاروبار میں آسانیاں، اصلاحات کرنے میں پاکستان پہلے 20 ممالک میں شاملکاروبار میں آسانیاں، اصلاحات کرنے میں پاکستان پہلے 20 ممالک میں شامل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کےطیارے میں تکنیکی خرابی،طیارہ واپس نیویارک میں لینڈکرگیاوزیراعظم کےطیارے میں تکنیکی خرابی،طیارہ واپس نیویارک میں لینڈکرگیا Pakistan PMImranKhan PlaneLending NewYork ImranKhanPTI PMIKInUSA MoIB_Official pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاریافغانستان میں صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری Afghanistan PresidentialElections Votes Counting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے12:14 PM, 28 Sep, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنرل اسمبلی میں زبردست خطاب، وزیراعظم عمران خان کی دنیا بھر میں پذیرائیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمیپاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی Gold GoldRates Pakistan GoldPriceDown RatesDown Rates Value Market pid_gov StateBank_Pak a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »