جج ویڈیو کیس کا مرکزی ملزم میاں طارق ضمانت پر رہا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جج ویڈیو کیس میں گرفتاری کے بعد 8 ماہ سے اڈیالہ جیل میں قید مرکزی ملزم میاں طارق کو ضمانت پر رہا

کرنے کی روبکار جاری کر دی ہے، ملزم کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے پر رہائی کا پروانہ جاری کیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو غیر اخلاقی ویڈیو کی بنیاد پر بلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار مرکزی ملزم میاں طارق کو ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔ملزم کی جانب سے ضمانتی مچلکے داخل کرانے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کر دی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے نام جاری روبکار میں کہا گیا ہے کہ اگر ملزم جج ویڈیو کیس کے علاوہ کسی اور مقدمہ میں گرفتار نہیں تو اسے رہا کر دیا جائے۔واضح رہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عیسیٰ کیس: 'قانون دکھادیں کہ جج کو اپنی اور اہلخانہ کی جائیداد ظاہر کرنا ضروری ہے' - Pakistan - Dawn NewsMaar Oye Deputy Apna Judge lazmi hovy phr chahaye jitni corruption kry koi ni pochny wala جی اسکو تو اپنے پیشاب کی روپورٹ دینی ضروری ھے جو ان کے خلاف بولنے کی بھی ہمت کرتے ھیں کیوں کے جب یہ سرحدوں پہ ڈانس کرتے ھین تو اس وقت اگلے ہیلی کاپٹر لے کر آتے ھیں اور ہمیں جگا جاتے ھیں شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جو قرآن کی انصاف پسندی کی آیت لکھ کر۔۔ خود کو قاضی کہتے ہیں۔۔ انصاف کے رکھوالے خود کو انصاف سے بالاتر سمجھتے ہیں۔۔ بڑی بے شرمی اور بے غیرتی ان عدلیہ کے ہر فرد کی۔۔ ثابت ہوا کہ نظام عدل۔۔ عدل کے اصولوں کے خلاف ہے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نامور فنکارہ بشریٰ انصاری پاکستان واپس کیوں نہیں آنا چاہتیں؟ ویڈیو پیغام میں خود ہی بتادیاٹورنٹو(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی نامور فنکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستانیوں کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے وطن واپس آنے سے انکار کردیا ہے۔ بشریٰ انصاری ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زندہ دفن کیے گئےنومولودبچے کی جان بچالی گئی،انتہائی افسوسناک واقعے کی ویڈیو بھی وائرللکھنو(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسقاط حمل اور نومولود بچوں کو کچراکنڈی پر پھینکنے کی اطلاعات تو بھارت سے سامنے آتی ہی رہتی ہیں تاہم پہلے بار ایک ایسا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا انکشاف، ملزم گرفتاراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ اہلیہ فرار ہو گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی نوجوان بھارتی حدود سے پاکستان میں داخلے کی کوشش پر پکڑا گیا لیکن دراصل کیوں گھس رہا تھا؟ جان کر ہنسی روکنا مشکلنئی دہلی (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کا ایک نوجوان بھارتی حدود سے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کی حدود میں داخلے کی کوشش پر گرفتار، بھارتی سرحدی فورس نے ملزم کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نان فائلرز کے خلاف اقدامات، نئی گاڑیاں خریدنے والوں کو نوٹس بھیجے جائیں گےذرایع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے خلاف اقدامات سخت کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »