جج ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے نواز شریف کی متفرق درخواست سماعت کیلئے منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی سزاکیخلاف اپیل پر تحریری حکم جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سزاکےخلاف اپیل کی سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا، اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے تحریری حکم جاری کیا،عدالت نے کہا کہ نواز شریف نے اپیل کے دوران اضافی شواہد کا جائزہ لینے کی درخواست کی، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جج ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے نواز شریف کی متفرق درخواست منظورکرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیااور 14 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ،تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ کیس پیپربکس کی تیاری ہو چکی فریقین نے کاپیاں حاصل کرلیں،اسلام آباد ہائیکورٹ...

سزاکےخلاف اپیل کی سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا، اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے تحریری حکم جاری کیا،عدالت نے کہا کہ نواز شریف نے اپیل کے دوران اضافی شواہد کا جائزہ لینے کی درخواست کی، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جج ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے نواز شریف کی متفرق درخواست منظورکرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیااور 14 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ،تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ کیس پیپربکس کی تیاری ہو چکی فریقین نے کاپیاں حاصل کرلیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس مزید 2ہفتے کے بعد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میئراسلام آباد کو تین گناپراپرٹی ٹیکس وصولی سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام ہائیکورٹ نے چیمبرآف کامرس کی درخواست پرحکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”یہ ریاست مدینہ نہیں“، عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم کی بات کی وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے کشمیرسے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی ہے، وزیرخارجہبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر چین کی بہت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران فاروق کی بیوہ نے ایم کیو ایم کی قیادت پر سنگین الزامات لگادیئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ فاروق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائشجاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan RoyalParade Car Toyota Century Exhibition JapanRoyalParade Display
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانیوزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی تفصيلات جانئے: DailyJang I LOVE TO IMRAN SB AND CONGRATULATION . DEAR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »