جج ارشد ملک معطل، خدمات واپس لاہور ہائیکورٹ کے سپرد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جج ارشد ملک معطل، خدمات واپس لاہور ہائیکورٹ کے سپرد پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو معطل کرتے ہوئے خدمات واپس لاہور ہائیکورٹ کے سپرد کردیں۔ عدالت عالیہ کا مؤقف ہے کہ ویڈیو معاملے پر جج ارشد ملک کی اپنی صفائی میں جاری پریس ریلیز اور بیان حلفی میں کی گئی باتیں مس کنڈکٹ کا اعتراف ہیں۔

وزارت قانون کی جانب سے جج ارشد ملک کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد کی گئی تھیں جس کے بعد رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی خدمات واپس لاہور ہائیکورٹ کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو اسلام آباد ہائیکورٹ طلب کرکے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے احکامات سے آگاہ کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ارشد ملک کو تادیبی کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کے احکامات جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک معطل، لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویڈیو کیس میں جج احتساب عدالت ارشد ملک کو معطل کرکے لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا۔ محکمانہ کارروائی کی سفارش، عدالت عالیہ کے مطابق بادی النظر میں جج ارشد ملک مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل، جج ارشد ملک نے ایف آئی اے کو کیا بتایا؟ویڈیو اسکینڈل، جج ارشد ملک نے ایف آئی اے کو کیا بتایا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کو لاہور ہائی کورٹ واپس بھیجنے کے احکامات جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک ویڈیو کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاسپریم کورٹ جج ارشد ملک کیس کا فیصلہ کل سنائے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک معطل، تادیبی کارروائی کاحکمجج ارشد ملک معطل ، تادیبی کارروائی کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »