ججز کے خلاف تحقیقات سے متعلق قانون میں 'سیف گارڈز' ہیں، وکیل جسٹس قاضی فائز - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایک شخص نے خط لکھا، جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کا نام اور اسپین کی شہریت سامنے آئی، عدالت میں دلائل مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad SupremeCourt JusticeIsa Case

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل نے صحافی عبدالوحید ڈوگر کی ساکھ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کے خلاف تحقیقات سے متعلق قانون میں کچھ 'سیف گارڈز' ہیں۔

اس پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ اے آر یو کیا ہے، یہ وزیراعظم سیکریٹریٹ میں کیوں ہے؟، ساتھ ہی جسٹس مقبول باقر نے ریمارکس دیے کہ آپ کے مطابق تحقیقات اثاثہ جات ریکوری یونٹ کی وجہ سے شروع ہوئیں، کیا آپ اثاثہ جات ریکوری یونٹ کی قانونی حیثیت عدالت کو بتا سکتے ہیں، جس پر منیر اے ملک نے جواب دیا کہ اس یونٹ میں کوئی بھی سول سرونٹ نہیں ہے۔

منیر اے ملک کا کہنا تھا کہ اس ملاقات میں درخواست گزار کی اہلیہ کا نام اور اسپین کی شہریت سامنے آئی، اس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ویزا درخواست کی وجہ سے یہ نام سامنے آیا، جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کو 5 سال کا ویزہ دیا گیا۔اس پر منیر اے ملک نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کا نام ڈوگر کو کیسے پتہ چلا؟ میرا مدعہ یہ ہے کہ کیسے ایک جج کے خلاف تحقیقات شروع کی جاسکتی ہیں، کل پھر ایک ایس ایچ او بھی درخواست پر کارروائی شروع کر دے...

اس پر منیر اے ملک نے کہا کہ وحید ڈوگر ایک جعلی شکایت کنندہ ہیں، جس پر جسٹس مقبول باقر نے سوال کیا کہ وحید ڈوگر کو کیسے معلوم ہوا کہ جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کا یورپین نام کیا ہے؟ ہوسکتا ہے وحید ڈوگر کے پاس مافوق الفطرت طاقتیں ہوں۔ اس پر جسٹس قاضی امین نے سوال کیا کہ کیا احمد نورانی نے حملہ آوروں کے بارے میں بتایا تھا کہ حملہ کس نے کیا؟ کیا کوئی ادارہ تھا، جس پر منیر اے ملک نے بتایا کہ اس بارے میں مجھے کوئی علم نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kyun be yeh koin farishte hai kya? Khaas taur par yeh. He gave judgement against Nisar bcos he was standing up to nawaz. Then gave clean chit and banned media on hudaybia. Give ur trail

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کے قتل کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملتان: خواجہ سراؤں کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجخواجہ سرا بھی مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، انھوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نواں شہر چوک پر احتجاج کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے خلاف ہندو انتہا پسند تنظیم کرنی سینا نے مورچہ کھول دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے خلاف ہندو انتہا پسند تنظیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت آج ہوگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت آج ہوگیلاہور: احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت آج ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »