ججز پارلیمانی کمیٹی نے بھی جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دیدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری اتفاق رائے سے دی گئی ہے: فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد: ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پی پی رہنما فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا جس میں کمیٹی نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقررکرنے کی منظوری دی۔

فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ جسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری اتفاق رائے سے دی گئی ہے، ہم سنیارٹی کے طریقہ کار کو ختم نہیں کررہے، ایک خاتون کی پہلی بار تقرری ہورہی ہے تو اس کی منظوری دی ہے اور جسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری ملکی مفاد میں دی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aik aurat ko judge bnane ya qazi bnana is mulk ko zeb nhi deta jis ki bunyad Islam ha

مطلب کام میرٹ پر نہیں اپنی پسند نا پسند کا ہے میرا سوال ہے جو جج سینئر ہیں ان کا انتخاب کیوں نہیں اگر اس قابل نہیں تو پھر اس پوسٹ پہ کیوں اگر قابلیت ہے تو ان انتخاب کیوں نہیں

Ma Sha ALLAH Mubrook

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاریجسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے، نوٹیفکیشن گئ بھینس پانی میں اسٹیبلشمنٹ کا پالتو Saqib nisar 2.0
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری07:31 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مین گلبرگ سے موٹروے ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کے پی سی ون کی اصولی منظوریمین گلبرگ سے موٹروے ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کے پی سی ون کی اصولی منظوری Lahore CMPunjab Project Approval UsmanBuzdar PTIGovernment LHRDevAuthority CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »