جتنی رقم کرتارپور پرلگائی اتنی کراچی کو دیجائے، ایم کیوایم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فيصل سبزوای کہتے ہیں کہ عملاً کام نہ ہونے تک کابينہ ميں واپس نہيں جائيں گے۔ یہ مطالبہ بھی کردیا کہ کراچی کو بھی اتنی رقم دی جائے جتنی کرتار پور پر لگائی۔ SamaaTV

Posted: Jan 25, 2020 | Last Updated: 1 hour agoفيصل سبزوای کہتے ہیں کہ عملاً کام نہ ہونے تک کابينہ ميں واپس نہيں جائيں گے۔ یہ مطالبہ بھی کردیا کہ کراچی کو بھی اتنی رقم دی جائے جتنی کرتار پور پر لگائی۔

کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماء فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ ہم نے معاہدہ کیا تھا کہ وفاق کراچی میں براہ راست سرمایہ کاری کرے گا، ہمارا مطالبہ ہے کہ جتنے پیسے کرتار پور پر لگائے ہیں کم از کم اتنے تو کراچی پر لگائیں، انہوں نے مزید کہا کہ یہ شہر ملک کے خزانے کو بھر رہا ہے اور سندھ کو چلا رہا ہے، انہیں نکات پر پی ٹی آئی سے مزید گفتگو ہوئی ہے، ابھی تک کوئی عملی کام نظر نہیں آیا۔

ایم کیو ایم رہنماء نے واضح کیا کہ ہماری توقع ہے جلد عملی کام نظر آئیں گے، جونہی عملی کام نظر آئیں گے تو یقیناً حکومت کے ساتھ ہمارے معاملات بہتری کی طرف جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میر کراچی پہسے کھا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی ایم کیو ایم پاکستان کو فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانیاسلام آباد: حکمران جماعت کی اتحادی ایم کیوایم پاکستان کو وفاق نے فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کی قیادت میں پی ٹی آئی کے وفد نے اسلام آباد میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں خالد مقبول صدیقی، کنور نوید جمیل اور دیگ 10ارب کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شیلٹر ہوم پر چھاپا، 7 بچیوں کو تحویل میں لے لیا گیاکراچی: شہر قائد میں ساؤتھ زون پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ساتھ فلاحی ادارے کے شیلٹر ہوم پر چھاپا مار کر 7 بچیوں کو تحویل میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے مشہور فلاحی ادارے کے شیلٹر ہوم سے سات لڑکیوں کو تحویل میں لے لیا ہے، پولیس کا کہنا ہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نہیں اپنے خلاف ہم خود خرابی پیدا کررہے ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردواپوزیشن نہیں اپنے خلاف ہم خود خرابی پیدا کررہے ہیں، شیخ رشید - That's right that's the real basic it's a big failure of this gov't totally failed to deliver so far except P.M.Khan there's really a worst team selection. گھٹیا انسان تم سب تالاب کی گندی مچھلیاں ہو تمہیں کیا کوئی خاق خراب کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گدھے کی الائشیں ملنے کاواقعہ ، یہ کس نے ذبح کیے اور گوشت کہاں ہے ؟ حیران کن خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئر پورٹ کے بیت الخلا میں مہوش حیات کو ایسی چیز نظر آگئی جس سے خواتین سب سے زیادہ ڈرتی ہیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدارتی انعام یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے کراچی کے جناح اپنی چیز کو زیادہ نہ دیکھیں تو چیزیں نظر نہیں آئیں گی۔ MehwishHayat Matlab kyaaa kehna chahtey ho
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی ہے، قوم آئی ایم ایف کو قیمت چکا رہی ہے، شیخ رشیدمہنگائی ہے، قوم آئی ایم ایف کو قیمت چکا رہی ہے، شیخ رشید SheikhRasheed Lahore PressConference Inflation Pakistan IMF pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »