جب ہمیں کریمپس پڑتے تھے تو کیا کہا جاتا تھا ؟رضوان کے کریمپس پر سوئنگ کے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں گذشتہ روز سری لنکا کیخلاف  پاکستان  کی  شاندارفتح کو شاید ہی کوئی بھلا پائے ، اس میچ میں اور بھی بہت کچھ یاد رکھا جائے گا ۔ مثال کے طور پر عبداللہ شفیق کا ورلڈ کپ میں اپنی پہلی سنچری مکمل کرنے کے بعد  شائقین اور  ٹیم کےڈریسنگ روم کی جانب رخ کر کے خصوصی سٹائل اور محمد رضوان کے بیٹنگ کے دوران کریمپس ۔۔۔۔ رضوان کے  ان کریمپس  پرسوشل میڈیا پر خوب تبصرے کیے جا رہے ہیں ،رضوان کے کریمپس پڑنے کے باوجود شاندار اننگز کھیلنے پر نجی ٹی وی کے شو میں سوئن

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

" جب ہمیں کریمپس پڑتے تھے تو کیا کہا جاتا تھا ؟"رضوان کے کریمپس پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی تبصرہ کر ڈالا گ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاکہ میں شائقین کرکٹ کو بتانا چاہتا ہوں کہ کھیل کے دوران کسی کھلاڑی کو کریمپ پڑنا بہت تکلیف دہ عمل ہوتا ہے، اگر کسی کھلاڑی کو پتہ چل جائے کہ میری ٹانگ میں کریمپ پڑ رہا ہے اور جب میں ہٹ مارنے جاؤں گا تو مجھے تکلیف ہوگی ایسی صورتحال میں کسی بھی کھلاڑی کی 70 فیصد توجہ کریمپ میں اور 30 فیصد توجہ میچ پر چلی جاتی ہے۔وسیم اکرم نے اپنے دور کرکٹ...

وسیم اکرم نے کہا کہ اگر 80 رنز کرنے کے باوجود بھی کسی کھلاڑی کو کریمپ پڑ جائے تو 80 رنز بھول کر اپنے درد میں پڑ جاتا ہے، اس دوران آسان عمل کھلاڑی کی ڈریسنگ روم واپسی ہے لیکن رضوان نے اس میچ میں یہ بھی نہیں دیکھا اسے کریمپس پڑ رہے تھے اور وہ رنز کر رہا تھا، یہ صورتحال واضح کررہی تھی کہ انھیں جیتنے کی کتنی لگن تھی۔ڈپریشن کا شکار افراد کو کسی پیر کے پاس جانا چاہیے یا ڈاکٹر کے پاس؟ لوگوں کا کیا ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے ڈریسنگ روم میں کوئی چیز آگئی ہے۔۔۔؟ شعیب ملکلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کے دوران پاکستان کے بیٹر محمد رضوان کے کریمپس پر سابق کپتان شعیب ملک نے بھی مسکراتے چہرے سے تبصرہ کر ڈالا ۔  ایک نجی  ٹی وی کے پروگرام میں  شعیب ملک نے کہا کہ پاکستان کے ڈریسنگ روم میں کوئی ایسی چیز آگئی ہے جس سے کریمپس فوراً چلے جاتے ہیں۔ اچھی چیز یہ ہے کہ کریمپ فوراًچلے بھی گئے ۔ پروگرام میں میزبان کی جانب سے وضاحت طلب کرنے پر شعیب ملک نے تھوڑا ہنستے ہوئے بتایا کہ میرا مطلب ہے کہ ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو کوئی ا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان سے موازنہ کرنے پر شاہد کپور برہمبالی وڈ میں رومانی فلموں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار شاہد کپور کا موازنہ جب بالی وڈ کے سپر اسٹار سے کیا گیا تو اداکار برہم ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔حماسفلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔حماس کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا کہ حماس اپنے مقاصد حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں بات چیت کے لیے تیار ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا حماس ممکنہ جنگ بندی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے تو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے ایک ٹیلی فون انٹرویو میں کہاکہ 'ہم یقینی طور پر اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں: حماسفلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف تازہ آپریشن میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں، تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑتی ہے تو وہ اس کے لیے بھی تیار ہیں۔حماس کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا کہ حماس اپنے مقاصد حاصل کرنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں بات چیت کے لیے تیار ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا حماس ممکنہ جنگ بندی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے تو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے ایک ٹیلی فون انٹرویو میں کہاکہ 'ہم یقینی طور پر اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں؟ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کس کے اشارے پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں ؟  سربراہ جے یو آئی فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئےرہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کرکے کٹھ پتلی کو اقتدار چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کیا، مولانا نے کس کے اشارے پر لانگ مارچ کیا کس کے اشارے پر ختم کیا تھا، مولانا قوم کو سچ سچ بتائیں کہ کس قیمت پر ایل ایف او کو آئین سے نتھی کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری سوچ رک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا یہ واقعی اداکارہ ودیا بالن کی خفیہ بیٹی ہے؟ حقیقت سامنے آ گئیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے ان افواہوں پر ردعمل کا اظہار کیا جو اس وقت  شروع ہوئیں جب ائیرپورٹ پر ان کی ایک بچی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی۔بھارتی پاپارازی نے ویڈیو کے کیپشن میں بچی کو ودیا بالن کی بیٹی قرار دیا جس کے بعد اب اداکارہ نے اس پر ردعمل دیا ہے۔  ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ سے جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا وہ میری بیٹی نہیں بلک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »