جب پاکستان میں موٹروے سائن ہوئی تب نواز شریف فیملی ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خرید رہی تھی فواد چودھری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب پاکستان میں موٹروے سائن ہوئی تب نواز شریف فیملی ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خرید رہی تھی ، فواد چودھری

پاکستان میں پہلی موٹروے کا معاہدہ سائن ہو رہا تھا تب نواز شریف فیملی کی جانب سے لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے ، یہ پیسہ کہاں سے آرہا تھا ؟۔

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جب وزیر اعظم اور وزراءباقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کرپشن کرتے ہیں تو قومیں تباہ ہوتی ہیں، شریف فیملی اور زرداری فیملی نے پاکستان سے پیسہ لیا اور باہر منتقل کر دیا ، شہباز شریف کیس میں دیکھا گیا کہ پاپڑوں والے کے اکاو¿نٹس میں پچیس ارب روپے آئے ، یہ وہ پیسہ ہے جس کا ہمیں پتہ چل گیا ہے ، اربوں روپے اب بھی ایسے ہیں جو ابھی تک ہمیں علم نہیں ہے ۔ فواد چودھری نے کہا کہ ہم قرضے واپس کرنے کیلئے قرضے لیتے ہیں جس...

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ پچھلے دور میں وزارت مواصلات گزشتہ دور میں نواز شریف نے اپنے پاس رکھی تھی ، اس دور میں کہا کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے ، 90 کی دہائی میں بننے والی پہلی موٹر وے کا ایک کتاب میں ذکر ہے ، 160 ملین ڈالرز صرف ایک موٹر وے پر کمیشن کا سکینڈل بھی سامنے آیا تھا ۔ "خرم لغاری اور نذیر چوہان کا"سافٹ ویئر"تبدیل ہو چکا ،راجا ریاض کا سافٹ وئیر کافی ٹائٹ ہے جو ۔۔۔"فیاض الحسن چوہان اراکین اسمبلی کے اختلافات پر کھل کر بول پڑے

مراد سعید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جب اقتدار میں آئے تو ہر قدم پر عوام کا پیسہ بچایا ، وزیر اعظم قرضے لے کر موٹر وے بنانے کے خلاف تھے اور ہیں ، ہم جو موٹروے بنا رہے ہیں یہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بنا رہے ہیں ۔لاہور اسلام آباد موٹر وے 107کلو میٹر لمبا بنایا گیا جس سے تعمیر کی لاگت میں اضافے کے ساتھ ساتھ عوام کو پٹرول سمیت گاڑیوں کی مینٹی نینس کی مد میں بھی بھاری نقصان ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fawad chaudary shb Nawaz sharif ki jaan choro or moulk ko dekho technology k bary ma kuch pta ha ni minister ban gya ha is ka..or itna fakhr ha tum logon ko k tum log moulk acha handle kr ry ho toh sab sy phly hum bacho ko insaaf do ..jo future tum logon ny hamara barbad kr dya.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب صحافی کو تلوار سے زخمی کرنے پر شاہ رخ کو جیل جانا پڑاان خیالات کا اظہار شاہ رخ خان نے 9 برس قبل اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیا تھا۔ بڑازورلگایاتوساری ھوا اسکی نکل گئی اس لیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے: وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے ۔ عمران خان موٹر وے کے fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan Propaganda reloaded
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوجب لاہور اسلام آباد موٹروے بن رہی تھی شریف فیملی اس وقت لندن میں فلیٹ خرید رہی تھی، فواد چوہدری یہی تو مسئلہ ہے آپ معاملات نا اٹھایا کریں اسے پڑے پڑے حل کیا کریں اللّٰہ آپ کی حکومت کو ہدایت دے جو غریب عوام کو اوپر لانے کا کہتے ہیں اور ساتھ ہی مہنگائی کا طوفانی نوٹیفکیشن جاری کر دیتے ہیں اللّٰہ کا واسطہ ہماری حالت پر رحم کریں اور آٹا٫چینی,گھی,دالیں دوائیاں سبزیاں اور پھل اور پٹرول گیس اور تمام اشیاء سستی کرو آپ کی مہربانی ہوگی Kam khaya kro hippo 🦛.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے: وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے ۔ عمران خان موٹر وے کے fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan Propaganda reloaded
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بینکنگ کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بینکنگ کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں  مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شریف فیملی نے سڑکوں کو کاروبار بنایا: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 65 سال میں ملک کا قرضہ 6 ٹریلین تھا، شریف اور زرداری فیملی نے قرض کو 27 ٹریلین تک پہنچا دیا۔ انہوں نے تو پھر بھی کچھ آپ نے کیا کیا کوئی بھی کاروبار کی برانچ نہیں چھوڑی صرف سڑکوں کی بات نہیں۔ اور آپ نے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »