جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے: وفاقی وزیر فواد چودھری

جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے: وفاقی وزیر فواد چودھری @fawadchaudhry @PTIofficial @GovtofPakistan

26/09/2021 10:30:00 PM

جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے: وفاقی وزیر فواد چودھری fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب موٹر وے سائن ہو رہی تھی اس وقت ایون فیلڈ اپارٹمنٹ خریدے جا رہے تھے ۔ عمران خان موٹر وے کے

مزید پڑھ: Waqt News »

Naya Din with Mehak Aslam & Faisal Karim - 17th May, International high blood pressure day -SAMAA TV

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan Propaganda reloaded

موٹر وے سفر کے لیے کرونا ویکسنیشن لازمی قرارموٹر وے سفر کے لیے کرونا ویکسنیشن لازمی قرار ARYNewsUrdu 😂

جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوجب لاہور اسلام آباد موٹروے بن رہی تھی شریف فیملی اس وقت لندن میں فلیٹ خرید رہی تھی، فواد چوہدری یہی تو مسئلہ ہے آپ معاملات نا اٹھایا کریں اسے پڑے پڑے حل کیا کریں اللّٰہ آپ کی حکومت کو ہدایت دے جو غریب عوام کو اوپر لانے کا کہتے ہیں اور ساتھ ہی مہنگائی کا طوفانی نوٹیفکیشن جاری کر دیتے ہیں اللّٰہ کا واسطہ ہماری حالت پر رحم کریں اور آٹا٫چینی,گھی,دالیں دوائیاں سبزیاں اور پھل اور پٹرول گیس اور تمام اشیاء سستی کرو آپ کی مہربانی ہوگی Kam khaya kro hippo 🦛.

موٹروے معاہدے کے وقت لندن میں فلیٹ خریدے گئے، فواد چوہدری کا دعویٰوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ سے کہا ہے کہ لاہور اسلام آباد موٹروے معاہدے کے وقت لندن میں فلیٹ خریدے گئے۔ Or apki govt ko معاہدوں pa saloon b ni mila rha اور ہم ان سے اختلاف کر سکتے ہیں چاہے علماء کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں کیونکہ لَا طَاعَۃَ لِمَخْلُوْقٍ فِیْ مَعْصِیَۃِ الْخَالِقِ اللہ کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے

’نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر شہباز شریف سے مشورہ نہیں کریں گے آج نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں‘جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب کے ملزم ہیں اس لیے ان سے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے

ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیںفواد چودھری کا کہنا تھا کہ ماں کے بغیر زندگی مشکل ہو جاتی ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ 😭😢 انا اللہ وانا الیہ راجعون The picture that you used for the braking news is actually wrong this not zabihullah mujahid انکا کا نام ڈاکٹر نعیم ہے!!

شریف فیملی نے سڑکوں کو کاروبار بنایا: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 65 سال میں ملک کا قرضہ 6 ٹریلین تھا، شریف اور زرداری فیملی نے قرض کو 27 ٹریلین تک پہنچا دیا۔ انہوں نے تو پھر بھی کچھ آپ نے کیا کیا کوئی بھی کاروبار کی برانچ نہیں چھوڑی صرف سڑکوں کی بات نہیں۔ اور آپ نے ؟

خلاف نہیں بلکہ اس میں ہونے والی کرپشن کیخلاف تھے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ بہت سے لوگ کہتے ہیں عمران خان سڑکوں کی تعمیر کیخلاف تھے ، عمران خان سڑکوں کے نہیں کرپشن کے خلاف ہیں ، سڑکوں کے نام پر بہت بڑی کرپشن کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ سڑک کے بغیر ترقی کا سفر مکمل نہیں ہوسکتا ، مسلم لیگ (ن) نے شاہراہوں کی تعمیر کے نام پر بہت زیادہ کرپشن کی ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں ہم مافیا کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔ ہماری حکومت نے 10 بلین قرضوں کی مد میں واپس کئے ہیں ، قرضے واپس کرنے کیلئے ہم قرضے لیتے ہیں ، اس سے قیمتیں اوپر جاتی ہیں ۔ ابھی بھی قرضوں کے پہاڑ پاکستان پر موجود ہیں ۔