جب طیارہ کریش ہوا تو۔۔۔ معجزانہ طورپر زندہ بچ جانیوالے بنک آف پنجاب کے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' جب طیارہ کریش ہوا تو۔۔۔' معجزانہ طورپر زندہ بچ جانیوالے بنک آف پنجاب کے سربراہ نے اندر کی بات بتادی

ظفر مسعود نے بتایا کہ طیارہ کریش ہوا تو میں سیٹ سمیت باہر جاگرا، مجھے کوئی ہوش نہیں رہا ، کچھ لوگوں نے مجھے اٹھایا تو اس وقت مجھے احساس ہوا کہ میں زندہ ہوں، نیم بے ہوشی کی حالت میں مجھے لوگوں کی آوازیں سنائی دیں کہ یہ زندہ ہے زندہ ہے، اس کے بعد مجھے سی ایم ایچ ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں میں دوبارہ بے ہوش ہوگیا۔

طیارہ حادثہ، ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کثیر القومی کمپنی ائیربس بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کر دیا دریں اثناءان کے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ ظفر مسعود کا کہنا ہے کہ جہاز کے لینڈنگ سے قبل اچانک دھماکے کی آواز آئی اور جہاز گر پڑا ،وہ بے ہوش ہوگئے، آنکھ کھلی تو وہ ہسپتال میں تھے۔ ان کے ہاتھ میں فریکچر ہوا ہے،ظفر مسعود نے ہوش میں آتے ہی ڈاکٹر سے فون لے کر اپنی والدہ سے بات کی، ان کے بھائی بھی گلستان جوہر کے اسپتال میں ان کے ساتھ ہیں، ان کے جسم پر جلنے کا کوئی زخم نہیں، صرف خراشیں آئیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہسپتال پہنچ کر بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کی عیادت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur wo andr ki baat hy Kia?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئےSad newz اب سود سے توبہ کرے اللہ تعالیٰ نے موقعہ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جسے اللّٰه رکھے اُسے کون چھکے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئےکراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے میں سوار بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظسی ای او بینک آف پنجاب ظفر مسعود اسپتال میں ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہووفاق نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی: اسماعیل راہو تفصیلات جانئے: DailyJang سندھ والے شاید سحری میں بھنگ پیتے ہیں اسلئے اپنی سوچ استعمال نہی کرتے 18 ترمیم کے بعد سے ایسی ہر چیز صوبے کی ذمہ داری ہے سندھ سرکار کو کوئی جا کر یہ بھی بتا دے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »