جب ضرورت ہوگی تو شادی کر لوں گی اور۔۔۔ اداکارہ عائشہ عمر نے دل کی بات کہہ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'جب ضرورت ہوگی تو شادی کر لوں گی اور۔۔۔ ' اداکارہ عائشہ عمر نے دل کی بات کہہ دی

گئے سوال کے جواب میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ صرف ہمارے سماج کی سوچ ہے کہ شادی زندگی کو سنوارتی ہے لیکن درحقیقت شادی تو زندگی ختم کردیتی ہے۔

عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ انہیں شادی کی تقریبات میں جانے سے کوئی مسئلہ نہیں جب بھی کوئی انہیں دعوت دے گا وہ ضرور جائیں گی اور جب انہیں ضرورت ہوگی تو وہ بھی شادی کرلیں گی اور سب کو بلائیں گی بھی لیکن اس وقت انہیں اس کی طلب نہیں۔اداکارہ نے اسی معاملے پر مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہیں جانتیں کہ ان کی شادی کب ہوگی اور اس حوالے سے خدا ہی بہتر جانتے ہیں لیکن فی الحال ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

نہیں کریگی تو کسی کیافرق پڑتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں، عائشہ عمر Trend Alert Tagline: weWantErtugrul7episodeInweek Time: 7:30 Today 29 May AoA Ertugrul Fans I know k ap sb ko Gussa hai k Ptv ny Ertugrul ko 3 days pr Shift kr diya humein 7 days pr Wapis lyny k liye Humy Trend krna pary ga Ap Sb Participate karein Thanks Rt If You Agree 🙏🙏 Jhooti khabarein mat phelaao, it was just a rapid fire question in a humor show
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری اور ڈراموں کی مشہور ادکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چودھری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے شادی کروں گی۔ omg ایک ان کی انکم دوسرے ان کے دن کم شیخ صاحب کے پلے اب کیا رہ گیا ہے۔کوئی ہم عمر ڈھونڈے یا پھر پیسہ ہی سب کچھ ہے۔؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردیعائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی تفصیلات جانئے: DailyJang یہ ماڈل اور ایکٹر لڑکیاں بہت غلیظ ہو گئی ہیں ۔ محلے سے نکل کر شریفوں کے علاقوں میں آگئی ہیں اور کسی بھی مرد کی پگھڑی اچھالتی رہتی ہیں وہ چاہے ان کو جانتا بھی نہ ہو۔ عائشہ عمر نے شیخ کی بنڈ مارنی ہونی Uff Kiya waqt AA gya hae
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید عائشہ عمر سے شادی کے سوال پر چونک گئےوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی شادی کا تذکرہ ایک بار پھر چل نکلا،پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال پر چونک گئے،جواب میں پوچھا کہ وہ کون ہیں؟ اس پر انہیں بتایا گیا کہ وہ ایک ماڈل ہیں جس کے جواب میں شیخ رشید مسکرادیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر کو جانتا تک نہیں۔ Ayeee shekuuuu شیخ رشید سے شادی کرنا چہتی ھے یا اس کے کاروبار پر قبضہ کرنا چہتی ھے شیخ رشید کی عمر 70 سال کے قریب ہو گی اب شادی کا کیا فاہدہ Sheikh sahib bhi intellegent hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا لیکن ایک شر ط پر ، وہ کیا ہے ؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »