جب تاج برطانیہ نے ستی کی رسم کو قابل تعزیر جرم بنا دیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستی پریوینشن ایکٹ: جب تاج برطانیہ نے خاوند کے ساتھ جل مرنے کی رسم ستی کو قابل تعزیر جرم بنا دیا

یعنی قانونی طور پر یہ دھیرے دھیرے پورے ہندوستان میں نافذ ہوتا گیا لیکن عملی طور پر اس کا پوری طرح سے خاتمہ نہیں ہو سکا کیونکہ یہ انڈیا کی اعلی ذات کے 'رجعت پسند' ہندو سماج میں گہرا پیوست تھا۔

شاردا اپنے تحقیقی مقالے 'کورٹلی ٹیکسٹ اینڈ کورٹنگ ستی' یعنی 'درباری متن اور ستی کی مصاحبت' نامی مضمون کے تحت لکھتی ہیں کہ 'ستی انڈیا اور اس کے باہر مغرب میں تعلیمی اور عوامی مباحثے میں متنازع موضوع ہے۔ انھوں نے کہا کہ 'یہ وہی ذہنیت ہے جس میں عورتوں پر مظالم کرنے والوں کی حمایت میں لوگ کھلے عام بیان دیتے ہیں اور کٹھوعہ کیس میں آٹھ برس کی بچی آصفہ کے ریپ کے ملزم کے لیے تو وہ 'ترنگا یاترا' تک نکالتے ہیں۔'

مادھو ہاڑا شملہ میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈیز میں محقق ہیں اور انھوں نے معرف تاریخی شخصیت 'میرا بائی' پر کتاب تصنیف کی ہے جو انگریزی 'میرا ورسز میرا' یعنی میرا بمقابلہ میرا کے نام سے شا‏ئع ہوئی ہے۔ مقبول روایت میں رانی پدمنی جوہر کرتی ہیں لیکن راجستھان کی روایت میں تو علاء الدین خلجی پر رتن سنگھ فتح حاصل کرتے ہیں تو پھر جوہر کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔جوہر میں خواتین اپنے خاوند کی جنگ میں موت کے بعد اجتماعی طور پر خود کو نذر آتش کرتی ہیںدلی یونیورسٹی میں ہندی کے پروفیسر آشوتوش کمار کا کہنا ہے کہ یہ دونوں ایک ہی چیز ہے۔ اس میں خواتین جنگ میں اپنے خاوند کی موت کی خبر پر اپنے آپ کو نذر آتش کرتی تھیں اور یہ ایک طرح کا اجتماعی عمل ہوتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hindus stop 'Sati'' Muslims still carry on till two days ago

Thanks to muslims attackers due to this , Sati was introduced ...!

One of British Raj milestone piece of legislation.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندم،ادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازت GovtofPakistan MoIB_Official IndianWheat Medicine Afghanistan HumanitarianGrounds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان نے واہگہ سرحد سے طورخم تک افغانستان کے لئے بھارت سے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور انسانی جانیں بچانے والی ادویات لے کر آنے والے افغان ٹرکوں کو گزرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

درخت کی ٹہنیوں پر بیٹھنے کے قابل پنجے والا ڈرون - ایکسپریس اردوپرندہ ڈرون ناہموار جگہ پر اترسکتا ہے، اشیا کو جھپٹ کر اٹھاتا ہے اور درخت کی ٹہنیوں پر گرفت کرسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل قریشی سمیت متعدد فنکاروں کی شادی میں شرکت ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلاداکارو میزبان فیصل قریشی سمیت متعدد فنکاروں کی شادی میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں طلاق کی بڑھتی شرح کی وجہ سگریٹ نوش خواتین ہیں:حکومتی رکن اسمبلیSubhanAllah 😑 اور اسی وجہ سے اس جنگ کو غزوے ہند کہا جاتا ہے کیونکہ معزز نبی محمد ﷺ ذاتی طور پر اس جنگ میں اور روحانی طور پر بھی حصہ لیں گے She meant feminism?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »