جب انڈیا میں کوبرا سانپ آلہ قتل بن گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

شوہر کی اہلیہ کو کوبرا سانپ سے قتل کرنے کی انوکھی واردات کی پولیس نے کیسے کھوج لگائی؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

انڈیا میں گذشتہ ہفتے ایک شخص کو دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ عام طور پر ایسی سخت سزائیں کم ہی دی جاتی ہیں لیکن اس شخص کا جرم یہ تھا کہ اس نے اپنی بیوی کو ایک کوبرا سانپ سے کٹوا کر ہلاک کیا تھا۔

سورج نے ایک پلاسٹک کے ڈبے میں ہوا کے گزر کے لیے ایک سوراخ کیا، اس میں کوبرا رکھا اور اسے گھر لے گئے۔ 13 روز بعد انھوں نے اس ڈبے کو بیگ میں رکھا اور اپنے سسرال پہنچے جو ان کے گھر سے 44 کلومیٹر دور تھا۔ یہاں ان کی اہلیہ اتھرا پہلے ہی سانپ کے کاٹنے کے ایک پراسرار واقعے سے صحت یاب ہو رہی تھیں۔سورج کے والد ایک رکشا ڈرائیور تھے جبکہ ان کی والدہ گھر کے کام کرتی تھیں۔ اتھرا سورج سے تین برس چھوٹی تھیں اور انھیں سیکھنے میں معذوری کا سامنا تھا اور وہ کھاتے پیتے گھرانے سے تھیں۔ ان کے والد ربڑ کی تجارت کرتے...

تاہم سانپ نے اتھرا پر حملہ کرنے کی بجائے ان کے جسم پر رینگنا شروع کر دیا۔ سورج نے سانپ کو اٹھایا اور ایک مرتبہ پھر اپنی اہلیہ پر سانپ پھینک دیا لیکن ایک مرتبہ پھر یہ ان کے جسم پر رینگنے لگا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس کے بائیں بازو پر ایک انچ سے بھی کم فاصلے پر دو زخموں کی نشاندہی کی گئی۔ خون اور جسم کے دیگر حصوں کے نمونوں سے پتا چلا کہ اتھرا کے جسم میں کوبرا کا زہر ہے اور انھیں سکون پہنچانے والی ادویات بھی دی گئی تھیں۔اتھرا کے والدین کی شکایت پر پولیس نے 24 مئی کو سورج کو اس کی بیوی کی غیر معمولی موت کے مقدمے میں گرفتار کیا۔ 78 دن کی تفتیش اور ایک ہزار سے زائد صفحات کی رپورٹ پر مشتمل پولیس کی تفتیش رپورٹ کے ساتھ اس قتل کے ٹرائل کا آغاز...

اس کے بعد اس نے ایک کوبرا کو گردن سے پکڑ لیا اور ڈمی کے پلاسٹک کے ہاتھ سے بندھے ہوئے مرغی کے ٹکڑے پر کاٹنے کی ترغیب دی۔ جب کوبرا نے اس مرغی کے ٹکڑے کو کاٹا تو کاٹنے کے درمیان فاصلہ اتنا ہی تھا جتنا کہ اتھرا کے بازو پر تھا۔ اتھرا کی ماں نے پولیس کو بتایا کہ اتھرا نے ماربل کے فرش پر وائپر کو لپٹا ہوا دیکھا تو خطرے سے آگاہ کیا۔ ان کے مطابق اس کے بعد سورج آیا، لاٹھی سے سانپ اٹھایا اور گھر سے باہر نکل گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کو بھاری جرمانہ کرنے کا حکملاہور ( ڈیلی پاکستان لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں زیر زمین پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شازیہ مری کی خورشید شاہ کی رہائی پر جیالوں کو مبارک بادنیب خیالی مقدمات بنا کر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیاڈالر کی اونچی اڑان جاری،تاریخ کی بلندترین سطح کو چھو گیا،انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں تمام حدیں ٹوٹ گئیں۔ نوازشریف کا ناجائز چینل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’رسٹ‘ کے سیٹ پرحادثاتی قتل: جب فلم کی کہانی حقیقت میں بدل گئی - BBC News اردوامریکی ریاست نیو میکسیکو کے فلم سیٹ پر اداکار ایلک بالڈون کی فلم میں استعمال ہونے والے بندوق (پروپ گن) سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک فرد زخمی ہوا ہے۔ تو بھائی اصلی گن استعمال کی اجازت کیوں دے رکھی ہے؟ ویسے بھی وہاں نہ جانیں کس کو کب نفسیاتی دورہ پڑ جائے اور ارد گرد کے لوگوں کو رڑھا دے 🙄
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نمیبیا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار کامیاب، نیدرلینڈز کو شکستنمیبیا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار کامیاب، نیدرلینڈز کو شکست ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کی جیل میں قید اپوزیشن لیڈر کو اعلیٰ انعام سے نواز دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »