جاپانی شہزادی نے محبت کی خاطر تخت و تاج اور شاہی رتبہ ٹھکرا دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپانی شہزادی نے محبت کی خاطر تخت و تاج اور شاہی رتبہ ٹھکرا دیا Japan Princess

سادہ سی تقریب میں اپنے محبوب اور سابق ہم جماعت سے شادی کرلی۔ان کے شوہر کا کسی شاہی خاندان سے تعلق نہیں ہے اس لیے انہیں شاہی رتبےکو خیرباد کہنا پڑا ہے اور اب وہ شہزادی کے بجائے ایک

عام سی لڑکی بن گئی ہیں۔شہزادی ماکو نے سابق ہم جماعت سے 4 سال قبل منگنی کی تھی، جاپانی شہزادی نے حکومت کی جانب سے شاہی خاندان چھوڑنے والوں کو دیے جانے والے ایک ملین ڈالر بھی ٹھکرادیے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تخت و تاج کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے عام شہری سے بیاہ رچا لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جاپانی شہزادی نے اپنے خوابوں کے شہزادے سے شادی کر لیجاپانی شہزادی نے اپنے خوابوں کے شہزادے سے شادی کر لی JapanesePrincess Marriage Mako PrincessMako Groom JapanRoyalWedding MofaJapan_en JapanGov JPN_PMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہی رتبہ اور دولت ٹھکرا کر جاپانی شہزادی نے ’عام آدمی‘ سے پسند کی شادی کر لی - BBC News اردوجاپانی شہزادی ماکو نے اپنی محبت کو پانے کے لیے جہاں اپنا خاندان چھوڑ دیا ہے وہیں شاہی روایات کو بھی خیر آباد کہہ دیا ہے۔ انھوں نے خاندان سے خطیر رقم لینے سے بھی انکار کر دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »