جاپان پاکستان سے 40 ہزار آئی ٹی ماہرین لینے کا خواہشمند

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان پاکستان سے 40 ہزار آئی ٹی ماہرین لینے کا خواہشمند informationtechnology boi japan

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری بی او آئی جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئی ٹی پروفیشنلز کی ٹریننگ مکمل ہونے پر انہیں جاپانی کمپنیوں میں ملازمتیں دی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ جاپانی سرکاری ادارے جائیکا اور جیٹرو نے پاکستانی افرادی قوت پر کام شروع کردیا ہے، اس سلسلے میں جاپانی وفود نے یونیورسیٹرز اور آئی ٹی کے اداروں کے دورے بھی شروع کردیے ہیں۔ جمیل احمد کا مزید کہنا تھا کہ جاپان کو 8لاکھ آئی ٹی ایکسپرٹ کی ضرورت ہے، بہت سے جاپانی اداروں کوجاپانی زبان پر مہارت کی بھی ضرورت نہیں ہے، دونوں ممالک کےمابین ویزوں کےمسائل کوپہلےہی حل کرلیاگیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے کے پاس چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے مطلوبہ رقم نہیں ہے نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ریلوے حکام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز)معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشافلاہور: (دنیا نیوز)معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مر جاو بےشرموں ۔۔۔ یہ حالات بھی آنے تھے پاکستان کے 😁😁😁 مریم کو بھیج دو پھر لعنتیوں 😐😐😐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکمکوئٹہ: ( دنیا نیوز ) بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ بریکنگ نیوز لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کا عمران خان کو طلبی نوٹس معطل کر دیا کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے مقدمہ درج نہ کیا ہوں سینچری پوری کرلیتے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ؟04:14 PM, 5 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے لڑی شروع پاگل ہو گیا ہے الیکشن کمشنر 😂🤣 ویلڈن گڈ ایکٹیویٹی ہوسکتی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »