جاپان، کرونا کا ممکنہ علاج، مریضوں پر آزمائش کی تیاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان، کرونا کا ممکنہ علاج، مریضوں پر آزمائش کی تیاری ARYNewsUrdu

ٹوکیو: جاپان میں ادویات بنانے والی کمپنی نے کروناوائرس کا علاج دریافت کرلیا جسے جلد ہی انسانوں پر آزمایا جائے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’ایویجن‘‘ نامی دوا کو انسانوں پر آزمانے سے متعلق تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں، جلد جاپان میں کروناوائرس کے مریضوں پر استعمال کی جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نزلے سے لڑنے والی یہ دوا کروناوائرس کے مریضوں کا علاج کرے گی، ایونجر کی تیاری میں شامل کیے جانے والے طبی اجزاء کروناوائرس سے بھرپور مقابلے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔’’ مذکورہ دوا کو ٹیسٹ کے مراحل سے گزارنے کے بعد ثابت ہوا کہ ایویجن ایبولا وائرس کا بھی علاج کرسکتی ہے، دوا انسانی خلیوں میں شمار ہوکر وائرس کی افزائش اور پھیلاؤ کو روکتی ہے‘‘

کمپنی کے مطابق ایویجن کو کروناوائرس کے خلاف استعمال کرنے کے لیے دو مراحل سے کامیابی سے گزارا گیا تاہم اب تیسرے مرحلے میں کروناوائرس کے مریضوں پر آزمایا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں دوا کے ’’کلینیکل ٹیسٹ‘‘ کیے گئے جس سے ثابت ہوا کہ ایونجر انسانی جسم کے لیے مضر نہیں ہے۔ اسی طرح دوسرے مرحلے میں بھی طبی ٹیسٹ کیے گئے جو کامیاب رہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ کروناوائرس کے مریضوں پر کامیاب ٹیسٹ کے بعد پوری دنیا میں دوا فروخت کی جائے گی۔ ماہرین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ مذکورہ دوا دنیا میں کروناوائرس کی پہلی دوا ثابت ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bary meharbani mera tweet zarur parh kar reply karen.or Han jo sindh govt me LHW kam kartin hen un ki 12 mounts sy salary nahi mili hai per un k pas Sara data mojod hai or wo phir bhi kam karahi hen apni emandari sy .plz plz plz Iqrar bhai help me this issue....Allah hafiz

Me yea kehna chahta hun k sindh me jo LHW jo sindh govt k under kam katri hen un k apne apne areas hen or unhe sub pata hai kon ghareeb hen or un k pas sara data mujod hai .ap unsy data Len ya unko govt k tehat kam karwain to is tarhan mustahiq log tak asani sy rashan Chala jega

Assalam-o-Alikom .meri ARY news or bil khosos Iqrar bhai sy Kehna chahta hun k mulk me jo ghareeb tabqa rashan k ley pareshan hen .mery pas ek chota sa mashwara govt of Sindh agar is per itafaq kary to .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلانکورونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus 👌 P.m i.k speech ..... ' aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid' الحمداللہ جی الحمداللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا: شاہ سلمان کا بڑا اقدام، عالمی ادارہ صحت سعودی عرب کا معترفکرونا: شاہ سلمان کا بڑا اقدام، عالمی ادارہ صحت سعودی عرب کا معترف ARYNewsUrdu Is ne corona se shadi ker li kia?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض CoronaUpdate CoronavirusOutbreak CoronaInIran Iran IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایکسپو سینٹر میں کرونا وائرس فیلڈ اسپتال کا افتتاحاسپتال میں آئی سی یو اور ریسکیو سروس سمیت تمام سہولیات موجود ہیں۔ آبادی سے دور ہونے کی وجہ سے کرونا وائرس کے مریضوں کو یہاں لایا جائے گا۔ CoronavirusinPakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیوٹن سے ہاتھ ملانے والا ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکارپیوٹن سے ہاتھ ملانے والا ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار SamaaTV CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا سے بنتی سنگین صورتحال:کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاکرونا سے بنتی سنگین صورتحال:کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ CoronaInPakistan SamaaTV Abbasshabbir72 میں اپنی بیروزگار غریب عوام کو بتا دوں کہ آپ نے خود بھی مانگ کے کھانا ھے اور ھمیں بھی چندہ جمع کروانا ھے اور گھبرانا بالکل نہیں ھے Abbasshabbir72 خان صاحب میں ایک کمال تو ہے یارو کام کرے نا کرے ویژن بڑا دیتا ہےمثال کے طور پر ٹائیگر فورس ہی دیکھ لیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »