جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی،11افراد ہلاک ،17لاپتہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

ویڈیوز کے مطابق ناگانو پریفیکچر نامی علاقے میں سیلابی صورت حال اور امدادی کاموں میں مصروف ہیلی کاپٹر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ بارشوں کے باعث ٹوکیو کے تاما دریا کے علاوہ دیگر دریاں میں بھی طغیانی آچکی ہے۔جاپانی حکام کے مطابق لاکھوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔حکام نے اس صورتحال کو تشویش

ناک قرار دیا ہے۔حکومتی ترجمان یوشی ہدے سوگا نے کہا کہ امدادی کارروائیوں میں فوج کے 27 ہزار سپاہی حصہ لے رہیں جنہیں ناگانو اور باقی متاثرہ مقامات کی جانب روانہ کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق سیلاب کے باعث گھروں کو ہونے والا نقصان بہت زیادہ ہے لیکن اس حوالے سے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان میں شدید سمندری طوفان،4افراد ہلاکجاپان میں شدید سمندری طوفان،4افراد ہلاک Japan SeaStorm TyphoonHagabis Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جاپان :سمندری طوفان سے تباہی ، لاکھوں افراد کا انخلاجاپان کی تاریخ کا خطرناک طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے عمارتوں کی چھتیں اڑگئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو میں خطرناک سمندری طوفان نے تباہی مچا دی،14 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمیٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں خطرناک سمندری طوفان نے تباہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اوراس کے نواحی علاقوں میں طاقتور سمندری طوفان کا خدشہ موجودٹوکیو اوراس کے نواحی علاقوں میں طاقتور سمندری طوفان کا خدشہ موجود PowerfulHurricanes Threaten Tokyo Suburbs PowerfulTyphoon
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان: طوفان ’ہیگی بیز‘ نے تباہی مچا دی، 14 افراد ہلاکجاپان: طوفان ’ہیگی بیز‘ نے تباہی مچا دی، 14 افراد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور سنگاپور پاسپورٹ کی طاقت میں امریکا سے بہت آگےجاپان اور سنگاپور پاسپورٹ کی طاقت میں امریکا سے بہت آگے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »