جاپان آنے کیلئے ایجنٹوں سے بچیں اور ہدایات پڑھیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان آنے کیلئے ایجنٹوں سے بچیں اور ہدایات پڑھیں تفصيلات جانئے: DailyJang

جاپان کی حکومت جن چودہ شعبوں میں قانونی ویزوں پر غیر ملکی ملازمین بلائے گی ان میں ریستوران شیف، ہوٹل مینجمنٹ، نرسنگ کیئر، بلڈنگ کلینگ، زراعت، فشریز، فوڈ اینڈ بیوریج، میٹریل پروسسنگ، انڈسٹریل مشینری، الیکٹرونکس اینڈ الیکٹرونکس مشینری، کنسٹریکشن، شپ بلڈنگ، کار مکینک، ائیر پورٹ گراؤنڈ ہینڈلنگ اسٹاف اور ہوائی جہاز مینٹیننس شامل ہے۔

2۔ نئے ممکنہ حکومتی معاہدے کے تحت جاپان کا کوئی بھی کاروباری ادارہ جاپانی حکومت کو درخواست دے گا کہ اسے چودہ متعلقہ شعبوں میں سے کچھ شعبوں میں لیبر کی ضرورت ہے اور وہ لیبر پاکستان سے بلانا چاہتے ہیں، جس کے بعد جاپانی حکومت یہ درخواست پاکستانی حکومت کو دے گی جس کے بعد پاکستانی حکومت کا ذیلی ادارہ متعلقہ لیبر کے لیے اشتہار دے گا اور جاپانی زبان کا امتحان پاس کرنے والے اُمیدوار جن کے پاس متعلقہ شعبے کی بنیادی تعلیم اور تجربہ ہوگا اس اُمیدوار کو جاپانی کاروباری ادارے کے نمائندے کے پاس انٹرویو دینا...

4۔ جاپانی حکومت اپنے ملک میں صنعتی ملازمین کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ایسے پڑھے لکھے اور تربیت یافتہ اور جاپانی زبان سے واقف افراد کو جاپان لانا چاہتی ہے جو ان کے معاشرے میں آسانی سے ضم ہوسکیں اور جاپانی عوام کے لیے مشکلات کا سبب نہ بنیں لہذا جو لوگ جاپان آنا چاہتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ سسٹم سے گزر کر جاپانی حکومت کی بنیادی شرائط پوری کرکے جاپان آئیں اور اپنی اور اپنے اہل خانہ کی زندگی بدلنے کے لیے جدو جہد کاا ٓغاز کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جاپان :سمندری طوفان سے تباہی ، لاکھوں افراد کا انخلاجاپان کی تاریخ کا خطرناک طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے عمارتوں کی چھتیں اڑگئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں شدید سمندری طوفان،4افراد ہلاکجاپان میں شدید سمندری طوفان،4افراد ہلاک Japan SeaStorm TyphoonHagabis Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان: شدید سمندری طوفان سے 23افراد ہلاکجاپان میں شدید سمندری طوفان سے تئیس افراد ہلاک اور سولہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔طوفان Hagib ملک کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں70 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر جانے کا حکمجاپان میں تیز بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے 70 لاکھ افراد کو نقل مکانی کا کہا گیا تھا اور 50 ہزار افراد ایسا کر چکے ہیں۔ 🙄😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی،11افراد ہلاک ،17لاپتہ11:14 AM, 13 Oct, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ٹوکیو :جاپان میں آنے والے طاقتور ترین سمندری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جاپان: طوفان ’ہیگی بیز‘ نے تباہی مچا دی، 14 افراد ہلاکجاپان: طوفان ’ہیگی بیز‘ نے تباہی مچا دی، 14 افراد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »