جاپان نے ترجمہ کرنے والا اسمارٹ فیس ماسک بنا لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان نے ترجمہ کرنے والا اسمارٹ فیس ماسک بنا لیا ویڈیولنک: DailyJang

جاپانی کمپنی ڈونٹ روبوٹیکس نے یہ اسمارٹ ماسک متعارف کرایا ہے جو میسسجز کی ترسیل کے ساتھ جاپانی زبان کو 8 دیگر زبانوں میں ترجمہ کرسکتا ہے۔

سفید پلاسٹک کے اس ماسک کو کسی عام فیس ماسک کے اوپر فٹ کیا جاتا ہے اور اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ پر بلیوٹوتھ کے ذریعے منسلک کیا جاسکتا ہے جس کے بعد اپلیکیشنز کے ذریعے باتوں کو تحریری پیغام میں بدلنے، کالز کرنے یا دیگر کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ کمپنی کے ابتدائی 5 ہزار فیس ماسک ستمبر میں سب سے پہلے جاپان میں صارفین کو دستیاب ہوں گے جبکہ چین، امریکا اور یورپ میں بھی انہیں فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس ماسک اور حفاظتی لباس کی ڈرون سروس کے ذریعے ترسیلحال ہی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور وائرس سے بچنے کے لیے میکسیکن کمپنی نے ایک ڈرون سروس متعارف کرائی ہے جو اسپتالوں میں طبی سامان کی ترسیل کو یقینی بنا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماسک کا استعمال لازمی قراراسلام آباد ہائیکورٹ میں ماسک کا استعمال لازمی قرار IHC Islamabad FaceMask UseOFMask Mandates pid_gov MoIB_Official Courts
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنے کیلئے شہری نے سونے کا ماسک تیار کروا لیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے اور اس سے بچاؤ کے لیے ماسک کو ضروری قرار دیے جانے کے بعد دنیا بھر میں طرح طرح کے ڈیزائن کے ماسک دیکھنے کو مل رہے ہیں لیکن کیا کوئی اس حد تک بھی جا سکتا ہے کہ سونے کا ماسک ہی تیار کروا لے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا سونے کا ماسک کرونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟نئی دہلی : بھارتی شہری نے کرونا وائرس سے بچنے کےلیے تین لاکھ روپے مالیت کا سونے کا ماسک تیار کروالیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سےکوروناکےپھیلاؤمیں کمی آئی'وزیراطلاعات شبلی فراز نے این سی او سی کے سو دن مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاوزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی سے کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا پرکافی حد تک قابو پا لیا : شبلی فرازاسلام آباد :وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن سے ہم نے موذی مرض پر کافی حد تک کنٹرول کرلیا ہے۔ تاہم وبا کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا ابھی بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »