جاپان اپنے ہوٹل کس طرح از سر نو ایجاد کر سکتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان اپنی ہوٹلوں کی صنعت کو کس طرح از سر نو ایجاد کر سکتا ہے؟

امتیازی خصوصیات ہوٹل کی کامیابی کے لیے ضرروی ہیں

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’سی بی آر ای کے خیال ہے کہ امتیازی خصوصیات ہوٹل کی کامیابی کے لیے ضروری ہے۔ ایسے بوٹیک لائف سٹائل ہوٹل جو سیاحوں کی وسیع ہوتی ہوئی ضروریات کو پورا کر سکیں وہ اصولی طور پر گاہکوں کو متوجہ کرنے کی پوزیشن میں ہوں گی۔‘ اس کے مطابق بوٹیک ہوٹل ایسے ہوٹل ہیں جسے کسی اخترا‏ئی تصور کے تحت ڈیزائن کیا گیا ہو جہاں رہائش کے علاوہ دوسرے گرانقدر پیشکش یا تجربہ ہو۔

ان کا خیال ہے کہ جاپان میں محدود شہری جگہ کا سمارٹ طریقے سے استعمال اور میزبانی سے مالامال صدیوں پرانی تہذیب نے ایک عرصے سے اس کی ہوٹل کی صنعت کو دنیا بھر میں ممتاز رکھا ہے۔ فرسٹ کیبن کے کیماچی ایئر لائنز سے متاثر اپنے ہوٹل کا ریوکان سے موازنہ کرتے ہیں جہاں مہمان فیوٹن چٹائی کو ٹاٹ کے فرش پر بچھا کر سوتے ہیں جہاں کمروں کو کاغذ کے سلائیڈنگ سکرین سے علیحدہ کیا گیا ہے اور وہ گھر کا بنا ہوا کھانا کھاتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ’پہلے ٹاٹ کی چٹائی ہوتی تھی اور اپنے کمرے کو بند کرنے کے لیے کوئی تالا نہیں ہوتا تھا۔ آپ باتھ روم اور باتھ ٹب مل جل کر استعمال کرتے تھے۔‘ فرسٹ کیبن میں ہر ایک منزل پر جانے کے لیے آپ کو ایکسس کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن آپ اپنا منفرد کمرہ بند نہیں کر...

یہ بنیادی طور پر ان تاجروں کے لیے تھے جن کی گھر جانے کی آخری ٹرین چھوٹ جاتی تھی اور انھیں رات کو سونے کے لیے سستی جگہ کی ضرورت ہوتی تھی لیکن بعد میں اس کی مختلف قسم کے گاہک متوجہ ہوئے، یہاں تک کہ یہ دوسرے ممالک میں بھی پھیل گيا۔آج کے بہت سے ہوٹل جاپان کے کیپسول ہوٹل سے ترغیب حاصل کرتے نظر آئے ہیں اب تک جاپان کی ہوٹل انڈسٹری حکومت کے سخت قوانین کی وجہ سے ایئربی این بی سے اچھوتی رہی ہے لیکن اب اس میں قدرے نرمی دیکھی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 اسمیں1سبق ہے دنیاکی کمزور ومظلوم اقوام کےلیے جب پون صدی پہلے جاپان کوتورابورابنادیاگیاتھا مگرآج کےجاپان پرفرض عائدہوتاہےk وہ دنیامیں ہونےوالےمظالم روکنےکی بھرپور کوشش کرے Japan KashmirBleeds DelhiBurning DelhiViolence DelhiPolice DonaldTrump

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اداروں کو یرغمال بنا کر مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے: رانا ثنا اللہOpponents should create a shortage of burnol Lakh Di lainut inn ki manhoos shakloun per
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا - ایکسپریس اردواسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو چاقو سے مسلح ہونے کے شبے میں گولی مار کر شہید کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن کی مسجد کے مؤذن نے حملہ آور کو معاف کر دیابرطانیہ کے دارالحکومت لندن میں چاقو زنی کے واقعے میں زخمی ہونے والے مسجد کے مؤذن Muaf nhi krna chye tha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی واقعہ: عدالت نے صوبائی و وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دیاکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں سویابین کے ذرات کے باعث اموات کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے کیماڑی واقعے پر صوبائی و وفاقی حکومتوں سمیت سندھ انوائرنمنٹل ایجنسی، چیئر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شقی القلب والدین نے معصوم بچے کو بھوکا رکھ کر مار دیاامریکی ریاست الباما میں اپنے 3 سالہ بچے کو فاقوں سے ہلاک کرنے والے والدین پر مقدمے کی کارروائی جلد شروع کردی جائے گی اور انہیں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔الباما کے علاقے ہنٹسول میں پیش آنے والے اس دلدوز واقعے کے ذمہ دار والدین کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ARYNEWSOFFICIAL افسوس 😢 ARYNEWSOFFICIAL Koi ma bapp apny bachy ko kese mar sakty h nihayat afsos ki bat hy behad afsos 😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی واقعہ: عدالت نے صوبائی و وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں سویابین کے ذرات کے باعث اموات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »