جاپان میں ٹویٹر کے ذریعے 9 افراد کو قتل کرنے والا بہروپیا گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

’ٹویٹر کلر‘ کے نام سے مشہور سفاک قاتل نے عدالت میں 15 سے 26 سال کے 9 افراد کو قتل کرنے کا جرم تسلیم کرلیا۔

تاکاہیرو شیریسی نے جن نوجوانوں کو قتل کیا اُن میں لڑکیاں بھی شامل ہیں جنہیں قتل کرنے سے قبل ملزم نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا تاہم ملزم کے وکلا نے مطالبہ کیا کہ ملزم پر لگائے گئے الزامات کم کیے جائیں کیونکہ مقتولین کو خودکشی کے خیالات آتے تھے اور انھوں نے اپنے قتل کے لیے رضامندی بھی ظاہر کی تھی۔

ملزم کی گرفتاری 23 سالہ لڑکی کے غائب ہونے پر ڈرامائی انداز میں ہوئی، لڑکی نے خودکشی کا ارادہ ٹویٹر پر لکھا تھا جب لڑکی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کی جانچ پڑتال کی گئی تو بھائی کو ایک مشکوک ٹویٹر ہینڈل ملا اور اس کی بنیاد پر ہی پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملنگی ہتھ آیا کہ نئی؟ ایوی تسلیاں پئےمارنے او ڈی آئی خان نے ریپ کیس آلا پھپڑسی تہ کدرے موٹروے آلہ وی ماسڑ تہ نئی سی جسکو بھجائی چھوڑیا اے، کنجراں نئ ھکومت ائی کجھ وی ہوئی سکنڑاں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہندوں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس جاریبھارت میں پاکستانی ہندووں کےقتل کےخلاف درخواست میں وفاق کونوٹس جاری Pakistan IHC PakistaniHindu IndianCrimes MurderedInIndia PTIGovernment Notice KillingPakistaniInIndia Petition pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جائیداد کے جھگڑے پرباپ کو قتل کرنے والے ناخلف بیٹے گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر سگے باپ پر کلہاڑی اور ڈونڈوں سے مسلح ہو کر حملہ کیا Inn ko phansi do جب تک قانون بکتا رہے گا لوگ اپنے فیصلے خود کرتے رہیں گے. آئے دن جائیدادوں پر پھڈوں سے مرنے والوں کی تعداد سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت اور قانون نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نرسری کے بچوں کو زہر دینے والی خاتون ٹیچر کو سزائے موت کا حکمنرسری کے بچوں کو زہر دینے والی خاتون ٹیچر کو سزائے موت کا حکم China Court Sentenced NurseryTeacher Death Poisoning 25Children ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے یکجہتی اہم ہتھیار ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے یکجہتی کو اہم ہتھیار قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہوٹل کے حوالے سے منفی رائے دینے پر ہوٹل مالک نے سیاح کو جیل بھجوادیاحال ہی میں ایک امریکی شخص کو تھائی لینڈ کے ایک ہوٹل کے حوالے سے منفی رائے لکھنے پر 2 سال کے لیے جیل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہری نے تھائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »