جام کمال مستعفیٰ، عبدالرحمان کھیتران کی عدم اعتماد کی تحریک واپس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے استعفیٰ کے بعد سردار عبد الرحمان کھیتران نےعدم اعتماد کی تحریک واپس لے لی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے استعفیٰ کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی سردار عبد الرحمان کھیتران نےعدم اعتماد کی تحریک واپس لے لی۔

عبدالرحمان کھیتران کی جانب سے 20 اکتوبر کے اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی تھی، جام کمال کےخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر آج رائے شماری ہونا تھی۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی سردار عبد الرحمان کھیتران نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کردیا۔ خیال رہے کہ جام کمال خان عالیانی 18 اگست 2018 کو وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوئے تھے ، وہ بلوچستان کے16ویں منتخب جبکہ مجموعی طور پر 23ویں وزیراعلیٰ تھے ،وہ تین سال دو ماہ اور چھ دن وزیراعلیٰ بلوچستان رہے ۔

جام کمال خان بلوچستان کے تیسرے وزیراعلیٰ تھے جن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی گئی ، بلوچستان کی پارلیمانی تاریخ میں سردار اختر مینگل ، نواب ثنااللہ خان زہری اور جام کمال خان تحریک عدم اعتماد پیش اور ووٹنگ سے قبل ہی اپنے منصب سے مستعفی ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کی مستعفی ہونے کی تردیدوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تردید کردی ۔ جام کمال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا، ہمیں اپنی اور اتحادیوں jam_kamal پاکستان کا جمہوری نظام عام عوام کے مفادات کا تحفظ کرنے کے بجائے گنتی کے چند لوگوں کے مفادات کا تحفظ کرتا ھے۔یہ جمہوریت نہیں جمہوریت کے نام پر دھوکہ ھے کیونکہ حکمران کون ھو گا اس کا فیصلہ عوام کرتے ہیں نہ کہ چند مفاد پرست افراد۔یا اللہ تیرا ہی آسرا ھے یا اللہ مدد فرما۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی افواہیں جام کمال کا ردعمل بھی سامنے آگیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »