جام کمال کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی نجی ٹی وی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جام کمال کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی، نجی ٹی وی کا دعویٰ

جام کمال کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی، ...کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بعد سپیکر صوبائی اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان کی سیاسی صورتحال خاصی گرم ہے جہاں حکومتی ارکان کی جانب سے اپنے ہی وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جس کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال مستعفی ہو گئے اور اب سپیکر عبدالقدوس بزنجو بھی عہدہ چھوڑ گئے ہیں ، ان کے استعفے کے بعد نئے سپیکر کیلئے میر جان محمد جمالی کا نام زیر غور ہے ۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بلوچستان کی حکومتی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے باغی ارکان نے اپوزیشن کے ارکان کے ساتھ مل کر اسمبلی میں وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی ، 33ارکان نے ایوان میں کھڑے ہو کر تحریک کی حمایت کی تھی ، جس کے بعد سپیکر نے رائے شماری کیلئے تاریخ دی تھی مگر رائے شماری سے قبل ہی جام کمال گزشتہ روز مستعفی ہو گئے ، گورنر بلوچستان نے وزیر اعلیٰ جام کمال کا استعفیٰ قبول کر لیا ، جس کے بعد تحریک عدم اعتماد بھی واپس لے لی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں سیاسی بحران کا خاتمہ، جام کمال کے مستعفی ہونے پر کابینہ بھی تحلیلکرووٹ چور سے پاکستان پرقابض کیا۔مقبوضہ کشمیر کو بیچ.سی پیک بند۔ منہگی۔ معیشت تباہ کرنے۔ ملک کا بیڑا غرق کردیا۔اّج ڈالر174روپے.آٹا 100روپے. چینی120روپے.گیس۔بجلی۔پیٹرول۔ادویات منہگی کرنے۔معیشت تباہ۔یہ ہی غدار ہے.اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلی بلوچستان کے استعفے کی افواہیں جام کمال کا ردعمل بھی سامنے آگیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم وفاقی وزراء کوبلوچستان میں مداخلت سے بازرکھیں، جام کمالوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کو اپنے بعض وفاقی وزراء کو بلوچستان میں مداخلت سے باز رکھنے کا مشورہ دے دیا، پڑھئے Muhamma63909852 کی رپورٹ SamaaTV Muhamma63909852 Ind vs Pak cricket live update Ind (60:3) Over 10 PakVsInd PakistanZindabad Update k liay follow kren .❤️ Muhamma63909852 ھمارا ُپرزور مطالبہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میچ جیت کے اپنی فتح مقبوضہ کشمیر کے نام کریں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جام کمال اب اپنا اعتماد کھوچکے ہیں: ثناء اللہ زہری، عبد الغفور حیدری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »