جام کمال وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں، تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی - ایکسپریس اردو

جام کمال وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں، تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی -

20/10/2021 12:38:00 AM

جام کمال وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں، تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی -

جام کمال نے اکثریت کا اعتماد کھو دیا وہ اب وزیر اعلیٰ نہیں رہے، ملک سکندر اپوزیشن لیڈر

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی، تحریک عدم اعتماد بی اے پی کے ناراض ارکان اسمبلی ایوان میں پیش کریں گے جب کہ تحریک عدم اعتماد بی اے پی اور اتحادی جماعتوں کے 14 ارکان نے جمع کرائی ہے۔

دوسری جانب بلوچستان اسمبلی کے ناراض اور اپوزیشن اراکین نے اپنی عددی اکثریت ظاہر کردی، اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کے عشائیہ میں 36 اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ناراض اور اپوزیشن اراکین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں 40اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے، جام کمال نے اکثریت کا اعتماد کھو دیا وہ اب وزیر اعلیٰ نہیں رہے، جام کمال کے پاس اب بھی وقت ہے کہ استعفیٰ دے دیں، اس پہلے کہ اسمبلی انہیں نکالے وہ خود استعفیٰ دے دیں، وزیراعلیٰ کے خلاف اراکین کی تعداد 40سے بھی زیادہ بڑھ سکتی ہے، جام کمال اکثریت کا احترام کرتے ہوئے مستعفی ہو جائیں کیوں کہ اکثریت جام کمال کے ساتھ نہیں ہمارے ساتھ ہے۔

مزید پڑھ: Express News »

SAIRBEEN: Gas shortage causes suffering to millions in Pakistan

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMRموسم سرما کے شروع ہوتے ہی پاکستان میں قدرتی گیس کی قلت ہو جاتی ہے۔ پاکستان کے شہری علاقوں میں زیاد...

جام رہے نہ رہے ساقی رہے باقی

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟ تفصیلات جانیئے: DailyJang

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ناراض ارکان کی اسلم رئیسانی سے ملاقاتوزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ناراض ارکان نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب11:35 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کی شام 4 بجے طلب کر لیا گیا اور اجلاس کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کر دیا

ہزارہ پارٹی کا BAP کے ناراض ارکان کو جام کمال کیخلاف تعاون سے انکاربلوچستان میں سیاسی بحران برقرار، بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے تحریک عدم اعتماد اور نئی حکومت کی تشکیل کیلئے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی سے مدد مانگ لی... تفصیلات جانیئے: DailyJang

Drone نے انسان کی زندگی بچا دی کمال ہو گیا”Drone “نے انسان کی زندگی بچا دی کمال ہو گیا

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کل پیش کی جائے گی11:02 PM, 19 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف  کل تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ ناراض اراکین کا کہنا