جائیداد ٹیکس نادہندہ گان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جائیداد ٹیکس نادہندہ گان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات راجہ خرم شہزاد عمر، ڈائریکٹر جنرلز منیر احمد زرداری، حاجی سلیم بھٹو، ڈائریکٹر پراپرٹی ثمینہ بھٹو اور دیگر افسران شریک ہوئے۔

مکیش کمار کا کہنا تھا کہ جائیداد ٹیکس نادہندہ گان کو کمپیوٹرائزڈ چالان جاری کیے گئے، جائیداد ٹیکس نادہندہ گان کو ترغیب دینے کے لئے تشہیری مہم بھی چلائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی، کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ، بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی اور کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ Bhai tax ki jagah North Korea wala nizaam hi lay ao tamam industries ko nationalized kardo or tamam awam ko worker rakh lo or phr akhir mai sub ko kaam se nikal do jaan chutaygi A good move... Tax Any Return from govt Nothing
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی و گیس صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد، نوٹی فکیشن جاریبجلی و گیس صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد، نوٹی فکیشن جاری ARYNewsUrdu Pk_FactChecker For Non Filers only Fake news only for non filers shukar ha I m not in pak warna I use candles, wash clothes by hand, not iron clothes and think I m living in stone age 😜😂😏phir mujh sa bill ka boltay tu ma pochti yeh electricity hoti kya ha 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کی کےایم سی ٹیکس وصول کرنےکی مخالفتگورنر سندھ عمران اسماعیل نے کے الیکٹرک بلز کے ذریعے کے ایم سی ٹیکس وصول کرنے کی مخالفت کر دی SamaaTV Good decision یہ حکومت میں ہوتے ہوئے اور کر. کیا سکتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس پر شرح سے نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا , پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.54 فیصد پر برقرار ہے We are requested to government of pakistan pls Reduce the Levies charge now is very high price for petrol we can't afford this price Les Than 95 Rupes for best price ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس نادہندگان کیخلاف شکنجہ تیار ہتھکڑیاں بھی لگ سکتی ہیں ایف بی آر کی وارننگ11:22 AM, 20 Sep, 2021, اہم خبریں, کاروباری, لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان میں ایسے ڈیڑھ کروڑ افراد کا مکمل ڈیٹا حاصل کر لیا ہے جو ٹیکس نادہندہ ہیں، کل ٹیکس جو جمع ہوتا ہے سالانہ اس کا 65 فیصد ان ڈائریکٹ طریقے سے 22 کروڑ عوام سے ٹیکس وصول کیا جاتاہے اور کہتے کیا ہیں عوام ٹیکس نہیں دیتی ۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں جو بیٹھے ہیں مل آنر ، وڈیرے، جاگیر دار ٹیکس وہ نہیں دیتے وہ اتنے پاور فل ہیں کہ حکومت ان سے ٹیکس لے نہیں سکتی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدلفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا ایس آر او جاری کر دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »