ثروت گیلانی آفرکےباوجودعرفان خان کے ساتھ کام کیوں نہ کرسکیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیاآپ جانتے ہیں کہ اداکارہ ثروت گیلانی بھارت سے آفر آنے کے بعد خواہش کے باوجود اداکارعرفان خان کے ساتھ کام نہیں کرسکی تھیں۔

Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 19 mins ago

بھارتی انٹرٹینمنٹ اسٹریمنگ سروس زی 5 پر 11 اگست سے دکھائے جانے والے شو “چڑیلز” کی اداکارہ ثروت گیلانی نےمیں بتایا ہے کہ وہ عرفان خان کے ساتھ کام کرنےکا موقع گنواچکی ہیں۔ ثروت گیلانی نے اس حوالے سے اپنے احساسات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں تصور کرسکتی تھی کہ عرفان خان کو دیکھنا کتنا حیرت انگیز ہےاور وہ کس طرح کام کرتے ہیں، یہ بات افسوسناک ہے کہ اب وہ ہمارے درمیان موجود نہیں ۔ پاکستان میں انہیں بے حد پسند کیا جاتا اور ان کے کام کو دیکھا جاتا ہے۔ میری والدہ عرفان کے انتقال پر بہت روئیں۔

ثروت گیلانی 11اگست سے زی 5 پر دکھائی جانے والے شو” چڑیلز” میں بھی اپنی اداکاری سے خوب داد سمیٹ رہی ہیں، یہ پہلا اوریجنل پاکستانی کانٹینٹ ہے جو کسی انڈین اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر دکھایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان ایوارڈ دیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈصدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان سے نواز دیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حریت رہنماسید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستانحریت رہنماسید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان Pakistan Confers NishanEPakistan GeelaniOfficial PakistanZindabad Kashmir LongLive Pakistan QuaideAzam HappyBirthdayDearPakistan KashmirWantsFreedom 14AugustAzadiDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریت رہنما سیدعلی گیلانی کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیااسلام آباد : (دنیا نیوز) سینئرحریت رہنما سیدعلی گیلانی کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیا ، سيدعلی گیلانی کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز آزادی کيلئے بے مثال جدوجہد پرديا گيا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملک نے سید علی گیلانی کوپاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازاصدر نے سیدعلی گیلانی کوپاکستان کےسب سےبڑےسول اعزاز نشان پاکستان سےنوازا Pakistan PakistanIndependenceDay PresidentArifAlvi SyedAliShahGeelani Nishan_e_Pakistan Kashmiri HurriyatLeader pid_gov ForeignOfficePk ArifAlvi UN OIC_OCI GeelaniOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کیلئے دہائیوں پر محیط انتھک جدوجہد آزادی کے اعتراف میں نشانِ پاکستان کا ایوارڈسید علی گیلانی کیلئے دہائیوں پر محیط انتھک جدوجہد آزادی کے اعتراف میں نشانِ پاکستان کا ایوارڈ pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »