ثابت ہو گیا عمران خان کرپٹ ہیں فوری استفیٰ دیں: شہباز شریف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی ادارے کی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف فرد جرم ہے، کرپٹ حکمران اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرکے فوری استعفیٰ دیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے لیگی صدر کا کہنا ہے کہ کرپشن کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کا 16 درجے نیچے جانا افسوسناک اور عالمی سطح پر ملک کی بدنامی کا سبب ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ 2019 سے 2021 تک ہر سال پی ٹی آئی کے دور میں پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے ،پاکستان مسلم لیگ کے دور میں ہر سال کرپشن میں کمی واقع ہوئی ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی گڈ گورننس اور قانونی اصلاحات سے پاکستان کی کرپشن انڈیکس میں رینکنگ 23 درجے بہتر ہوئی تھی۔مسلم لیگ کے دور میں پاکستان کی رینکنگ بہتر ہوکر 117 پر آگئی تھی، عالمی سطح پر پاکستان کی عزت میں اضافہ ہوا تھا ،آٹا،چینی، بجلی، گیس، دوائی، یوریا،...

شہباز شریف نے کہاہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے مسلسل دوسری بار گواہی دی ہے کہ عمران نیازی حکومت کرپٹ اور چور ہے، ملک ان کی لوٹ مار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی وزارت عظمیٰ میں پاکستان کرپشن میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے، دنیا کہہ رہی ہے کہ وزیراعظم چور ہے ۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن کے اضافہ پرجاری رپورٹ کے بعد شہبازشریف کا مزیدکہناتھاکہ وزیراعظم نواز شریف کی ایمان دار اور اہل قیادت میں پاکستان میں کرپشن میں کمی آئی تھی، اگر وزیراعظم اور اس کی ٹیم ایماندار...

شہباز شریف نے مزید کہا کہ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ پاکستان کرپشن میں 14 ممالک سے نیچے چلا گیا ہو،ای آئی یو کا 40 فیصد اور ورلڈ اکنامک فورم کا 5 فیصد پاکستان کے سکور کو کم کرنا پی ٹی آئی کی کرپشن پر فرد جرم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل کا نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے شہباز شریف کو خطاٹارنی جنرل نے اپنے خط کے ذریعے اپوزیشن لیڈر پر واضح کیا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کی لندن میں طبیعت بہتر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اٹارنی جنرل نے اپنے خط میں شہباز شریف کو لکھا ھے کہ 16 نومبر 2019ء کو لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی۔ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت 4 ہفتوں کیلئے تھی۔ ٓآپ نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس نہ دے کر بیان حلفی کی خلاف ورزی کی ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کے لیے حکومت کا بڑا قدم شہباز شریف کو خط لکھ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ جیو نیوزکے مطابق خط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے متعلق تحریری حکم جاریشہباز شریف اور حمزہ شہباز سے متعلق تحریری حکم جاری arynewsurdu shahbazsharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ادارے کی رپورٹ فرد جرم، کرپٹ حکمران استعفیٰ دیں: شہباز شریفمسرور انور کون ہے بھائی پہلے اسکا جواب دے۔ 😆 ڈاکو کی فریاد CMShehbaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »