تین برس میں سوا10لاکھ لوگ بیرون ملک گئے اگلے 2 سالوں میں مزید کتنے جائیں گے؟ فواد چوہدری نے اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین برس میں سوا10لاکھ لوگ بیرون ملک گئے، اگلے 2 سالوں میں مزید کتنے جائیں گے؟ فواد چوہدری نے اعلان کردیا

بیورو کے مطابق گزشتہ تین سالوں کے دوران مجموعی طور پر 10 لاکھ 26 ہزار 640 پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک گئے۔ ان تین سالوں میں سب سے زیادہ پاکستانیوں نے بہتر روزگار کیلئے سعودی عرب کا رخ کیا جہاں جانے والی پاکستانیوں کی تعداد پانچ لاکھ 69 ہزار 870 رہی۔

گزشتہ تین سالوں میں دو لاکھ 71 ہزار 775 پاکستانی متحدہ عرب امارات، 64 ہزار 423 عمان، 53 ہزار 692 قطر، 25 ہزار 96 بحرین اور 13 ہزار 673 پاکستانی ملائیشیا گئے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود تین سال میں11 لاکھ لوگوں کو تو صرف بیرون ملک نوکری ملی ہے۔ اگلے دو سالوں میں پوری امید ہے 20 لاکھ لوگ بیرون ملک جائیں گے۔

کرونا کے باوجود تین سال میں گیارہ لاکھ لوگوں کو تو صرف بیرون ملک نوکری ملی ہے، اگلے دو سالوں میں پوری امید ہے بیس لاکھ لوگ بیرون ملک جائیں گے، ان کی تفصیل اسطرح ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار برس میں 76 ارب کی ٹیکس چوری، 235 ارب کی جائیدادیں ضبط، ایف بی آرایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے 44کیسز کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور کیس عدالتوں میں ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang FBR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئےAfsos
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 40 بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے - ایکسپریس اردوآپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، ایمازون پرائم کی ٹوئٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردوافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔ کئی دہائیوں تک افغانستان کی معیشت اور اس کے صحت کے نظام کو سہارا دینے والی امداد بھی اگست میں رک گئی۔ اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪 Must watch on YouTube channel interested facts دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »