تیندوے نے کالج میں گھس کر طالب علم پر حملہ کردیا دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیندوے نے کالج میں گھس کر طالب علم پر حملہ کردیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آگئی

تیندوے نے کالج میں گھس کر طالب علم پر حملہ کردیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو ...علی گڑھ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں جنگلی تیندوے نے کالج میں گھس کر طالب علم پر حملہ کردیا۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ واقعہ چوہدری نہال سنگھ انٹر کالج میں پیش آیا جہاں تیندوا چپکے سے کلاس روم میں داخل ہوا اور ایک طالب علم کو حملہ کرکے زخمی کردیا۔ ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف سکولز دھرمندر شرما کا کہنا ہے کہ تیندوے کے حملے میں زخمی طالب علم کو فوری ہسپتال پہنچایا گیا، اسے معمولی چوٹیں آئی تھیں اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 40 بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کیوں کی؟اداکارہ ہانیہ عامر نے بڑی وجہ بتا دیاداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کے میوزک کنسرٹ میں شرکت کرنے کی بڑی وجہ بتا دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 40 شہروں میں جائیداد کی قیمتیں بڑھادیںفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں 40 بڑے شہروں میں رہائشی و کمرشل جائیدادوں کی سرکاری قیمتیں بڑھادیں۔ اپنی پراپرٹی کی نئی سرکاری قیمت معلوم کریں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرندے کو بچانے کیلئے فوٹوگرافر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دیپرندے کو بچانے کیلئے فوٹوگرافر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu شاہ جی FayyazShotss 👀 مگر اسے فلسطینی، شامی، اراکانی مسلمانوں کو بچانے کا خیال نہ آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھے پیدا کیوں ہونے دیا، برطانیہ میں لڑکی نے ڈاکٹرکیخلاف مقدمہ جیت لیا - ایکسپریس اردوبرطانوی لڑکی کو مقدمہ جیتنے پرلاکھوں پاؤنڈ ہرجانے میں ملیں گے۔ Hahaha 😂 اللہ کی مرضی تھی۔۔دنیا میں امتحان کے لیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت، نیپرا نے نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردوافسوس ناک واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ترجمان نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »