تیل کی قیمتوں میں کمی۔لیکن کب ؟ ترجمان وزارت خزانہ نےبڑی خوشخبری سنادی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان وزارت خزانہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 72.91ڈالرفی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔قیمتوں میں کمی کا

ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے عوام کو 15دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی نوید سنائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی جو کل قیمت کا 11.5فیصد بنتی ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 72 اعشاریہ91ڈالرز تک گرگئی۔قیمت میں یہ کمی اپریل 2020ء کے مقابلے میں سب سے بڑی کمی ہے جوکہ ڈیڑھ سال بعد ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 72.91ڈالرفی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔قیمتوں میں کمی کا اثر پاکستان میں 15 دسمبر سے دکھائی دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ ایئر پورٹ پر پروازوں کی بندش کی خبروں میں صداقت نہیں ترجمان سول ایوی ایشنکوئٹہ ایئر پورٹ پر پروازوں کی بندش کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان سول ایوی ایشن Balochistan QuettaAirport CAA Flights MoIB_Official GovtofPakistan dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل سستا۔۔پاکستان میں پٹرول کی قیمت 11 روپے کمعالمی منڈی میں تیل سستا۔۔پاکستان میں پٹرول کی قیمت 11 روپے کم Its fake* عالمی منڈی میں یوتھیوں کا Pm بھی 11 ویں نمبر ہے ۔۔ چولیں مارنے میں۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمیعالمی مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی قیمت میں غیر معمولی گراوٹ دیکھنے میں آئی اورامریکی خام تیل بلیو ٹی ایل آئل کی قیمت تقریباً5 ڈالر کی کمی سے78 ڈالر سے کم ہوکر 73 ڈالر کی سطح پر آگیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ، امریکا میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنا شروعPart 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us Thanks God لگتا ھے چائنہ کچھ نیا کرنا چاھتا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد یہ قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »