تیل اورگھی کی قیمت میں 50روپےتک کمی سے متعلق خو شخبری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

فاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے پاکستان میں مہنگائی کا نہ صرف اعتراف کرلیا بلکہ وجوہات بھی کھول کر قوم کے سامنے رکھ دیں ، کہا کہ کوویڈ نے دنیا کو بند کر کے رکھ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دیا تھا ، امریکہ کی معیشت دس فیصد گری جبکہ بھارت کی معیشت بیٹھ ہی گئی ۔ ہمارے سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کو دنیا نے سراہا ، ہم نے ضروری صنعتیں کبھی کھول کر ، کبھی بند کر کے چلتی رکھیں۔

حکومت پٹرولیم مصنوعات پرجتناریلیف دےسکتی تھی وہ دیا، ایک سال میں ایل این جی کی قیمت میں 135فیصداضافہ ہوا، چینی کی عالمی قیمت 53 فیصد بڑھی، پاکستان میں 15فیصداضافہ ہوا، چینی کی قیمت کاٹارگٹ 90روپےمقررکیاہے، یوریاکی عالمی قیمت 67،پاکستان میں 28فیصدبڑھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wah wah mar nah jain log is khushkhbri sy q k brha k qemat 150 r 50 km kr rhy kitna ahsan h hakomat ka awam py yh b ghtya hakomat

logo ky dil jitny ka acha indaz

آپ کتنے معصوم ے 200 بڑھا کر 50 روپے کم کر کے عوام کو پاگل بنا رہے ہیں

اب انشاءاللہ تم لوگوں نے جانا ھے، بہت حرامتوب کر لی

اک نمبر کا جاہل وزیر

$ ki girawat Nahi rukhay gii Tu Jo marzi aai Kar lo ghee tail kii keemat kaam Nahi hogi

خدا کے لئے اس قوم پر کچھ تو ترس کھاؤ اگر خدا نے تمھیں اس قوم کی لگام پکڑا ہی دی ہے تو.....!

دوسوبڑھا کر پچاس کا ڈسکاونٹ واہ

یہ صرف اور صرف عوام کو مکھن کی انگھلیاں دیتی سب کچھ فریب اور دھوکہ ہے

Ye khushkhabri to pehly b kaafi martaba Di hay par price up he hoti hy... *

صرف خوشخبری ہی ہو گی ۔۔قیمت بڑھاتے دو سو ہیں اور پچاس روپے کم کرتے ہیں ۔۔۔منافقت

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحادکے فروغ کی ضرورت ہے.صدرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دینے کی PresOfPakistan ArifAlvi 12Rabiulawwal1443H r ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين ProphetMuhammadSAW Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi اخلاق باختہ قوم یوتھ پیدا کرکے کونسے اتحاد کو فروغ دیا ہے؟ کہیں اس اتحاد کی بات تو نہیں کرتے جس سے چپڑاسیوں ، ڈاکوؤں سے اتحاد کرکے اقتدار حاصل کیا ہے؟ بریف کیس لینے والے ججز سے صادق کی سند اور BMW لینے والے جنرلز سے مسند اقتدار حاصل کرنے والا اتحاد؟ PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا، امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہونے لگامریضوں میں اضافہ2 جان کی بازی ہارگئے۔پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا،مریضوں میں اضافہ،2 جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan DengueFever Dengue Punjab Patients Deaths GovtofPakistan GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid OfficialNcoc UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: کیرالہ میں سیلابی صورتحال، دلہا دلہن کی برتن میں بیٹھ کر تقریب تک رسائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:گھروں کی ڈکیتیوں میں ملوث گروہ ایڈیشنل آئی جی موٹروےکی گاڑی پرفائرنگ میں ملوثکراچی: ڈسٹرکٹ ساوتھ پولیس کے ہاتھوں ڈیفنس کے گھروں کی ڈکیتیوں میں ملوث گروہ ایڈیشنل آئی جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »