تیل بردار جہازوں پر حملے بین الاقوامی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے: سلامتی کونسل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیل بردار جہازوں پر حملہ بین الاقوامی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے: سلامتی کونسل مزید پڑھیں:

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امارات کے مقابل چار تیل بردار جہازوں پر حملے کو بین الاقوامی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ موقف ہونے والے بند کمرے کے اجلاس میں سامنے آیا جو دو گھنٹے تک جاری رہا۔ سلامتی کونسل نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ اس موقع پر اقوام متحدہ میں قائم مقام امریکی سفیر جوناتھن کوہین جنہوں نے یہ ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا، انہوں نے کونسل کے سامنے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ بحری جہازوں پر حملوں کے حوالے سے ان کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے اہم فیصلےبلوچستان میں بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے اہم فیصلے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Balochistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور برطانیہ کا افغان امن عمل سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیالپاکستان اور برطانیہ کا افغان امن عمل سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال pid_gov OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا امریکا ایران کشیدگی کے خاتمے پر زورسلامتی کونسل کا امریکا ایران کشیدگی کے خاتمے پر زور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدہ تعلقات پرغوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدہ تعلقات پرغور UNO SecurityCouncil UN USA Iran Tensions Relationship
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدہ تعلقات پرغوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدہ تعلقات پرغور UN America Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دفاع، توانائی، تیل و گیس کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے، پاک قطر اعلامیہدفاع، توانائی، تیل و گیس کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے، پاک قطر اعلامیہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »