تیز ترین انٹرنیٹ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیز ترین انٹرنیٹ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا FastestInternet Pakistan Surpasses India

مقابلے ہوں یا جنگ کا محاذ اکثر خبریں زبان زدِ عام رہتی ہیں، تاہم ایک خبر انٹرنیٹ کے حوالے سے آئی ہے، پاکستان نے تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کھیل، سیاحت، سیاست اور کلچرل پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ورلڈ انڈٰیکس نے دنیا میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست جاری

کی ہے، اس فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے۔ ورلڈ انڈیکس کی فہرست کے مطابق متحدہ عرب امارات تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ کوریا دوسرے اور قطر تیسرے پوزیشن پر موجود ہیں۔ اسی طرح چین، کینیڈا اور نیدرلینڈز بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ ناروے اور بیلاروس ساتویں اور آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان و بھارت میں فصل کی کٹائی میں تاخیر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بھارت میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر تشویش ہے: اقوام متحدہنئی دہلی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے تعلق سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں پر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر تشویش ہے۔ بھارتی حکومت کو روک تھام کے لیے فوری طور پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ What is this nonsense . जब से मोदी सरकार आई है 👇👇 हर मुद्दे पर मुशरमान नेगेटिव ही रहे है, अब जाकर पोजिटिव आए हैं। 🙈😂🙏🕉🚩 R s s kuta group
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں جوڑے نے آن لائن شادی کر ڈالی - World - Dawn NewsAxha kam keya Ab Bach download karain gy wo ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج نے بھارت کا ڈرون مار گرایاپاک فوج نے بھارت کا ڈرون مار گرایا SamaaTV جیو good
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: حکومت کتنی 'ذمہ دار' اور معاشرہ کتنا 'مہذب'؟؟؟ -تحریر: شازیہ ابرار مسلمانوں کا قاتل، اقلیتوں کا دشمن مودی اور اس کی جنونی سرکار ملک بھر میں انتہا پسندی اور مذہبی تفریق کو ہوا دے رہی ہے اور اقوامِ عالم سمیت تمام ادارے خاموش ہیں۔ کشمیر میں ہزاروں معصوم اور نہتے انسانوں پر بدترین تشدد کر کے ان کی جان لینے والی بھارتی فوج …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ایک شخص نے20افراد کو کرونا وائرس کا شکار بنا دیاموہالی بھارتی پنجاب کے گاؤں میں ایک شخص نے 20افراد کو کورونا کا مریض بنا دیا، ایک خاندان کے 14افراد بھی شامل ہیں، پولیس نے پورے گاؤں کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »