تیزرفتار ٹرین اور بس کے تصادم میں کم از کم 22 افراد ہلاک

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Rohri: پاکستان ایکسپریس ٹرین کی بس سے ٹکر، کم از کم 22 افراد کی ہلاکت پر سوشل میڈیا صارفین کا غم و غصے کا اظہار۔ تفصیلات:

ڈاکٹر جمیل نے بتایا کہ بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں اور لاشوں کو نکالا گیا ہے اور اندھیرے میں موبائل فون کی ٹارچوں اور گاڑیوں کی ہیڈلائٹس میں امدادی آپریشن کیا گیا۔Image captionڈاکٹر جمیل نے بتایا کہ یہ کھلا پھاٹک ہے جس پر کوئی چوکیدار نہیں ہوتا ہے اور بس ڈرائیور نے شارٹ کٹ کے لیے یہاں کا رخ کیا۔ مقامی صحافی ممتاز بخاری کا کہنا تھا کہ بظاہر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے ڈرائیور نے یہاں کا رخ کیا اور حادثے کا شکار ہو...

ٹرین میں سفر کرنے والے ایک نوجوان محمد جمیل نے بتایا کہ جب وہ ٹرین سے اترے تو دیکھا کہ انسانی اعضا کٹے ہوئے پڑے تھے۔ ’کچھ زخمی تھے جو بتا رہے تھے کہ ان کا تعلق جھنگ، سرگودھا اور خوشاب سے ہے۔ اسی دوران علاقے کے لوگ اور پولیس آ گئی اور زخمیوں اور لاشوں کو منتقل کیا گیا۔ ‘ اکرم نامی شخص نے بتایا کہ ٹرین ڈرائیور نے ہوشیاری اور احتیاط سے بریک لگائی اور ٹرین میں سوار مسافروں کو جھٹکا نہیں لگا تاہم جب وہ نیچے اترے تو بس دو حصوں میں تقسیم تھی۔ٹرین حادثے کے بعد سے پاکستان میں ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ روہڑی ٹرینڈ کر رہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین اس حادثے پر غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

علی صارف نامی ایک صارف نے لکھا ’بدانتظامی، نااہلی اور ذمہ داری کا فقدان کورونا وائرس سے زیادہ جانیں لے رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کا ذمہ دار شیدا ٹلی ہے

so sad

So sad

شیخ رشید ایک عظیم شخصیت ہے 30 35 افراد کے لقمہ اجل بن جانے سے اسے فرق نہیں پڑتا ویسے بھی دور عمرانی میں دوستوں سے کہا پوچھ گچھ کی جاتی ہے دوستوں کو تو سات خون معاف ہیں

آج تک ریلوے کے کراسنگ گیٹ اور ٹریک کی باڑ ہی نہیں لگا سکے. تو ایسے حادثے ہونا لازمی ہے. قصاص اور دیت کا قانون لاگو کرو نا، آخر پاکستان ھے

یہ حادثہ کب ہوا؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادہ دودھ پینے اور خواتین میں کینسر کے درمیان گہرا تعلق تحقیق میں سامنے آگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے طبی و غذائی ماہرین دودھ کے بے شمار فوائد گنواتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین اور دوا کی تیاری میں پیشرفتنئے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین اور دوا کی تیاری میں پیشرفت CoronaVirus Vaccine China InfectiousDisease SpreaddRapidly Remdesivir DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دلی پولیس: 1984 اور 2020 کے فسادات میں ’مماثلت‘1984 کے بعد یہ پہلی بار ہے جب دلی میں اتنے بڑے پیمانے پر فسادات ہوئے ہیں۔ اتوار کو شروع ہونے والے یہ فسادات تین روز جاری رہے اور متاثرین اور گراؤنڈ پر موجود صحافیوں کا کہنا ہے کہ یا تو پولیس موجود ہی نہیں تھی یا جو تھی وہ ٹھوس کارروائی نہیں کر رہی تھی۔ بی بی سی مودی کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کو جلد از جلد لوگوں کے دماغوں سے غائب کرا دینا چاہتا ہے کیا BBC کی حواہئش ہے کہ سو کیوں ہزاروں مسلمان قتل ہوں Pakistan me aesa hota to
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر رجب طیب اور ایلس ویلز کی مذمتبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فسادات کے دوران مسلمانوں کے قتلِ عام کی ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکا کی نائب وزیرِ خارجہ ایلس ویلز نے شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: : پنجاب یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، کئی طلبا اور گارڈز زخمیلاہور: : پنجاب یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، کئی طلبا اور گارڈز زخمی Lahore PunjabUniversity Fight People Injured Students pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: : پنجاب یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا، کئی طلبا اور گارڈز زخمیپنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان جھگڑے میں کئی طالب علم اور گارڈز زخمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »