تھپڑ کے بعد فرانسیسی صدر کو انڈہ پڑ گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:53 PM, 27 Sep, 2021, بین الاقوامی, پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو تجارتی مرکز کا جائزہ لینے کے دوران شہری نے انڈہ مار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو تجارتی مرکز کا جائزہ لینے کے دوران شہری نے انڈہ مار دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے انڈہ مارنے والے شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ پیر کے روز جنوبی فرانس کے شہر لیون میں پیش آیا۔ فرانسیسی صدر کو انڈہ پڑنے کی ویڈیو ایک شہری نے ٹوئٹر پر شیئر کی ہے اور انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ لیون کا سفر کرتے ہوئے ایمانوئل میکرون کو انڈہ پڑ گیا۔ صدر کے سیکورٹی اہلکاروں نے انڈہ پھینکنے والے شخص کو فوری حراست میں لے لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا کی کراچی آمد صدر مملکت کے مساوی پروٹوکول11:23 PM, 25 Sep, 2021, پاکستان, کراچی: بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا اور سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین 7 روزہ دورے پر ہفتے کی رات سوا دس بجے کراچی پہنچ گئے۔ پرنس مفضل سیف الدین اور پریس کریم آغا خان صدر مملکت اور وزیراعظم سے زیادہ حیثیت و مرتبہ رکھتے ہیں....
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی صدر کا اسرائیل کو مقبوضہ علاقے خالی کرنے کا الٹی میٹمفلسطینی صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اسرائیل کو مقبوضہ علاقے خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے One year to leave? Okay I pick 2975, okay? By then the ME will be underwater.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواتین افغانستان میں عام زندگی کے ہر گوشے میں فعال طریقے سے شریک ہوں :ترک صدرخواتین افغانستان میں عام زندگی کے ہر گوشے میں فعال طریقے سے شریک ہوں :ترک صدر Turkey trpresidency RTErdogan TurkeyUrdu ARG_AFG Zabehulah_M33 MFATurkey Afghanishtan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا افغان فورسز کے ہتھیار ڈالنے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے؟ وزیراعظمWell done
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میچ کو سبوتاژ کرنے والے خفیہ ہاتھوں کے قریب ہیں: شیخ رشیدNew Zealand match saboteurs to be exposed soon: Sheikh Rasheed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »