تھر بدلے گا پاکستان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں نے روزنامہ ’جنگ‘ میں 12سال پہلے یکم اگست 2008 کو واشنگٹن سے خط میں لکھا تھا ’’کیا تھر میں واقعی معجزہ رُونما ہونے والا ہے‘‘۔ اللہ کا شکر ہے کہ اپنی آنکھوں سے۔۔۔ تحریر:محمود شام لنک: DailyJang

علامہ اقبال نے جو خواب دیکھا تھا اس کی تعبیریں اسلام کوٹ اور آس پاس کے دیہات میں بکھری ہوئی ہیں۔ جھگیاں مکانوں کا روپ دھار رہی ہیں۔ قائداعظم نے جس معاشرے کی بات 11اگست 1947کی تقریر میں کی تھی وہ مٹھی، عمرکوٹ، اسلام کوٹ اور ننگر پارکر میں نظر آتا ہے۔ آسمان خوش ہے۔

تھر فائونڈیشن کے نصیر میمن بہت اہم جملہ دہرا رہے ہیں کہ ہمارا ابتدا سے یہ عزم ہے ہم تھر کے لوگوں سے وہ سلوک نہیں ہونے دیں گے جو سوئی کے مکینوں سے ہوا۔ لوگ قابلِ قدر ہیں۔ ان کی زمین سے یہ دولت مل رہی ہے ان کا حق فائق ہے۔ سوئی والوں کو تو اپنے علاقے سے پورے پاکستان کو فراہم ہونے والی گیس 50سال تک نہ نصیب ہو سکی۔ اسلام کوٹ والوں کو حکومت سندھ 100یونٹ بجلی مفت فراہم کررہی ہے۔

تھر کی صدیوں پرانی تاریخ کو بتایا جارہا ہے کہ ماروی اب کنوئیں سے پانی لینے نہیں جائے گی تھر کی دوشیزائیں اب گھڑے اٹھائے نہیں بلکہ جیری کین لئے آر او پلانٹس پر آرہی ہیں۔ ہم مان سنگھ بھیل گائوں میں پانی کی اس سبیل کے سامنے کھڑے ہیں۔ سر سے پائوں تک پردے میں تھَری بیٹیاں باری باری پانی بھر رہی ہیں۔ مان سنگھ گائوں کا پختہ اسکول، پرانے جھگی والے اسکول کے بالکل سامنے، یہاں ٹیچرز ہریش کمار موٹومل، منتھار، بھومرو بھی کتابیں، کاپیاں، ترتیب سے رکھ کر 30ستمبر کے خیر مقدم کے لئے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل اسمبلی اجلاس،پاکستان بھرپوراندازمیں اپنا موقف پیش کرےگاجنرل اسمبلی اجلاس، پاکستان بھرپور اندازمیں اپنا موقف پیش کرے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کاجلد بازی میں لیا گیا فیصلہ تدریسی عمل کوتباہ کر دے گا شفقت محموداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کاجلد بازی میں لیا گیا فیصلہ تدریسی عمل کوتباہ کر دے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پر رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پررکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی اور کہا نظریاتی کارکنوں کو حصہ لینے کا موقع دیاجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کل زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں تاریخی مگر نتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہو گا قمر زمان کائرہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ کل زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں تاریخی مگر نتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہو گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جلد اورنج ٹرین کا افتتاح کر دیا جائےگا عاصم سلیم باجوہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ جلداورنج ٹرین کاافتتاح کردیاجائے گا۔ Vote b ab Islamabad se hi lena ja k.... Karachi se kuch b nhi milega
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل جائےگا، پرویز خٹکوزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان جلد فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »