تھائی لینڈ سے آئے تمام 170 پاکستانی کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلیئر قرار دیدے گئے

تھائی لینڈ سے آئے تمام 170 پاکستانی کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلیئر قرار دیدے گئے

تھائی لینڈ سے آئے تمام 170 پاکستانی کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلیئر قرار دیدے گئے

تھائی لینڈ سے آئے تمام 170 پاکستانی کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلیئر قرار دیدے گئے

29/03/2020 5:38:00 PM

تھائی لینڈ سے آئے تمام 170 پاکستانی کورونا وائرس ٹیسٹ میں کلیئر قرار دیدے گئے

اسلام آناد: (دنیا نیوز) تھائی لینڈ سے آنے والے تمام 170 پاکستانیوں کو میڈیکل ٹیسٹ کے بعد کلیئر قرار دیدیا گیا ہے۔ انھیں کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر گھر جانے کی اجازت مل گئی۔ مسافروں نے بہترین انتظامات پر حکامت کا شکریہ ادا کیا۔

مسافر رات کو پرواز ٹی جی 349 پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تھے۔ تمام مسافروں کے نمونے حاصل کرکے انہیں ہوٹلز منتقل کیا گیا تھا۔ مسافروں نے بہترین انتظامات پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔دوسری جانب کورونا وائرس کے باعث بھارت میں پھنسے پانچ پاکستانی شہری واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت سے پاکستان پہنچنے والوں میں محمد اشفاق، نگہت مختار، یاسر مختار، محمد خالد اور محمد آصف شامل ہیں۔

Turkish president phones PM Imran Khan, expresses grief over loss of human lives in plane tragedy - 92 News HD Plus Violations of SOPs: Govt hints at ending relaxation in lockdown after Eid holidays - 92 News HD Plus Several areas face shortage of petrol and diesel in Karachi - 92 News HD Plus مزید پڑھ: Dunya News »

Dunya News, Lahore News, Lahore Rang News ,🤗🤗 Sab pa Lanat 🖐️🖐️.. Baqi bhi apna Hissa daal lo 😂 Pakistan Safe kite Flying lovers kindly checkup properly and these people must be in quarintine for 14 days in his homes to save other peoples

تھائی لینڈ اور ایران سے آنیوالے پاکستانی قرنطینہ سنٹرز منتقل

کورونا وائرس: شمعون عباسی اور صنم سعید تھائی لینڈ میں کیا کررہے ہیں؟ - Entertainment - Dawn News

پیرس سے آنے والے میاں بیوی کروناوائرس ٹیسٹ کے لیے سیالکوٹ ہسپتال منتقلپیرس سے آنے والے میاں بیوی کروناوائرس ٹیسٹ کے لیے سیالکوٹ ہسپتال منتقل Pakistan Sialkot HusbandWife CoronavirusOutbreak CoronaCrisis zfrmrza pid_gov ndmapk Dr_FirdousPTI Dr_YasminRashid ImranKhanPTI CoronaInPakistan COVID19Pakistan

ملک کے بیشتر علاقوں میں کرونا ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں: خواجہ سعد رفیقYah na aahli hai pti ki hakoomat ki😡 30 saal tmny hukoomat ki .....chankana bjaty ry ho tm log....

شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ مفت کر کے دائرہ کار بڑھانے کا مطالبہشروع بھی اس سے کر لیں Zabardast SHER UNCLE🦁 Awaam ko ap jsy leader ki zaroorat thi bs dua hai k hr bar ki trhan is bar b ALLAH PAK ap ko kamiyaab krain AMEEN SUM AMEEN Lifafa news

مونس الہیٰ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ -اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہیٰ نے رونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں آئسولیشن کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر … سب ڈرامہ ہے کرونا کے ڈر سے گھر میں خود کو بند کرنے کے لیے سارا ڈرامہ ہے غلط بات ہے اس طرح گھر کے افراد کے متاثر ہونے کے چانس ہوں گے Genuine demand!