توہین کا الزام معروف خاتون صحافی کو سخت سزا دینے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے مبینہ طور پرصدر کیخلاف توہین آمیز تبصرے کے الزام میں گرفتار ایک معروف ٹیلی ویژن صحافی کو سخت سزا دینے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں ترک صدر نے کہا کہ"یہ جرم ناقابل سزا نہیں رہے گا۔ یہ ہمارا فرض ہے کہ صدارت کے منصب کے احترام کا تحفظ کریں، اس کا اظہار رائے کی آزادی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔" انہوں نے صدر کی توہین پر سزاؤں کو ختم کرنے کی تجویز پر حزب اختلاف کی ریپبلکن پیپلز پارٹی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔واضح رہے کہ ترک صحافی صدف کباس کو ہفتے کی صبح ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا تھا، جن پر مبینہ طور پر ترکی صدر رجب طیب اردگان کی توہین کا الزام ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون صحافی نے ترک صدر کیخلاف اپنے تبصرے کو نشر کیا اور پھر ٹوئٹر پر اپنے 9 لاکھ سے زائد فالوورز کیساتھ شئیر بھی کر...

صدف کباس کی گرفتاری پر ترک صحافیوں کی یونین نے صدف کباس کی گرفتاری کو آزادی اظہار پر سنگین حملہ قرار دیا ہے۔جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے ترک حکومت پر الزام عائد کیا کہ صحافیوں کو گرفتار کرکے میڈیا کی آزادی کو نقصان پہنچا یا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ آزادی اظہار کے حوالے سے رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے 2021 کے پریس فریڈم انڈیکس میں ترکی کو 180 میں سے 153 ویں نمبر پر رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈکٹیٹر شپ اور ملاں ازم کا مکروہ امتزاج

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلانایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu تم ٹائم نکال کے مر کیوں نہیں جاتے کب ہمارا پیچھا چھوڑوگے Excellent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہرکسی پرچوری کا الزام لگانے والا خود عالمی چور نکلا: شاہد خاقان عباسیاسلام آباد: مسلم لیگ نون نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دے دیا ۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سب پر چوری کا الزام لگانے SKhaqanAbbasi pmln_org Challo aap ki taadad(number) main izafa ho Gaya 😜🤣😆😅😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ کا نواز شریف کیلئے تحفہ حیران کن انکشاف08:29 AM, 27 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, ممبئی:  پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کو ایک بم  تحفے میں pmln_org PmlnMedia PMLN_mediacell Bhayia ji, kia majra ha ? Mian Sahib har aik kay phechay ho jatay hein? تحائف،، بھارت،، ایکٹنگ،، پلیٹ لیٹس،، آج مرا، ابھی مرا،، دس سالہ معافی کا معاہدہ،، کبھی جدہ تو کبھی لندن۔۔ یہ ہے بگھوڑے شریف کا کل تعارف۔۔ تحفہ بھی کوئی چیز ھے یہ جان ھے حاضر آنکھوں میں تیری کس لیے ساون کی کڑھی ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا آج یومِ سیاہ منانے کا اعلانخالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ ’’لڑنا نہیں چاہتے‘‘ لیکن سب کو پتا ہے کہ وہ ’’لڑنا جانتے ہیں‘‘۔ Drama hen. Murderer of Pashtuns
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا غیرملکی (فارن) فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ مہنگائی مارچ 😆 وہ بھی اِن کا ،👇 ابھی ٹھنڈ بھت ہے🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانےکا فیصلہمیڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے ملزمان کے نشے کی لت میں مبتلا ہونےکا پتہ لگایا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »