توڑ پھوڑ کا کیس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ضمانت منظور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

توڑ پھوڑ کا کیس، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ضمانت منظور

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مقدمے کی سماعت کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وکیل کا کہنا تھا کہ احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور آئین بھی اس کی اجازت دیتا ہے، محمود خان کے خلاف مقدمہ سیاسی طور پر بنایا گیا جس کی دفعات قابل ضمانت ہیں ۔سیشن جج کامران بشارت مفتی نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی7 جولائی تک ضمانت منظورکی، عدالت نے محمود خان کو پانچ، پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانےکا حکم دے دیا۔خیال رہےکہ محمود خان کے خلاف تھانہ کوہسار اور تھانہ ترنول میں تین مقدمات درج...

مقدمے کی سماعت کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وکیل کا کہنا تھا کہ احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور آئین بھی اس کی اجازت دیتا ہے، محمود خان کے خلاف مقدمہ سیاسی طور پر بنایا گیا جس کی دفعات قابل ضمانت ہیں ۔سیشن جج کامران بشارت مفتی نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی7 جولائی تک ضمانت منظورکی، عدالت نے محمود خان کو پانچ، پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانےکا حکم دے دیا۔خیال رہےکہ محمود خان کے خلاف تھانہ کوہسار اور تھانہ ترنول میں تین مقدمات درج ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ؛ عمران خان کی 15مقدمات میں ضمانت منظور - ایکسپریس اردوعدالت کا عمران خان کو پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم مزید پڑھیے: ExpressNews بھڑوہ justiceforjazlan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ: عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظورسابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا اور وہ ضمانت کےلیے عدالت ایف ایٹ کچہری کی ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچے۔ 😎😎😎😎😎😎 but shelling ka case kis pr krna hai یوتھوپیا کے معزز شہریو کیسا لگتا ہے ضمانتوں پہ زندگی گزارتے لیڈر کا فالوور ہونا؟؟؟؟ ابھی چند روز پہلے آپ نے وزیراعظم اور اس کی کابینہ کو 'ضمانت پہ ہیں' لکھ لکھ کر کی بورڈ گِھسا دیے تھے! بلوچستان میں پہلے سے تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے ایک کمینہ نے اسکول کولا ہیں بلوچستان رزیشنل کے ناپر اگر ایک بچے محنت کرکہ 77 ماکس لتے ہیں دوسرا 52ماکس پر سیٹ لتے ہیں ایسے کمینوں کے اسکول کو سیل کرنا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس، عمران خان کو ضمانت مل گئیپی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ: محمود خان کی عبوری ضمانت منظورعدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 5، 5 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ضمانت منظورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی7 جولائی تک ضمانت منظورکی ھا ھا ھا توڑ پھوڑ کرو تباہی مچاو آگ لگاو اور پانچ ھزار میں ضمانت کروا لو پاکستان زندہ آباد حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ Hazar bar lanat aisi adalaton py jidr Ameer ko tahafuz mily or ghareb ko ruswa kare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیاقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »