توشہ خانہ ریفرنس سٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر سٹیٹ بینک سے ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کو عمران خان کے بینک کھاتوں کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے خط لکھا جا چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق تفصیلات ملنے کے بعد الیکشن کمیشن اکاؤنٹس کا جائزہ لے گا اور بعد ازاں اس بنیاد پر توشہ خانہ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں، ذرائعتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے تحائف ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤئنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیںاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔...... Hahaha 🤭🤩🤩 Khan is King 👑💯 Baqi sub ki bhi mangi hain?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

8 بینکوں نے ڈالر کی قیمت میں ہیر پھیر کرکے ناجائز پیسہ کمایا اور ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا سٹیٹ بینک کا تہلکہ خیز انکشافاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر نے انکشاف کیا ہے کہ آٹھ بینکوں نے ڈالر کی قیمت میں ہیر پھیر کرکے ناجائز پیسہ کمایا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے گارڈ کی مطیع اللّٰہ جان کو دھکا دیتے ویڈیو وائرلپاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گارڈ کی صحافی کو دھکا دیتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بشیر میمن نے عمران خان سے متعلق ہیکر کے انکشافات کی تصدیق کردیسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے گزشتہ دن ہیکر کی جانب سے عمران خان سے متعلق کیے گئے ٹوئٹس کی تصدیق کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور:عمران خان کی پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت ضلعی وتحصیل عہدیداروں سے اہم ملاقاتBreakingNews پشاور:عمران خان کی پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت، ضلعی وتحصیل عہدیداروں سے اہم ملاقات PTIOfficial LongMarch PTIofficial PTIKPOfficial PTIPeshawar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »