توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

نوٹس وصول ہونے کے باوجود نواز شریف پیش نہیں ہوئے، احتساب عدالت کے جج اصغر علی کے ریمارکس DawnNews

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کی۔ فائل فوٹو:اسکرین شاٹ

انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا جائے۔مزید پڑھیں:انہوں نے عدالت میں ملزمان کے طلبی کے سمن کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش کی اور بتایا کہ طلبی کے نوٹس کے باوجود نواز شریف عدالت سے غیر حاضر رہے۔ انہوں نے عدالت سے کیس میں ملزم نواز شریف اور آصف علی زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا بھی کی۔اس موقع پر وکیل دفاع کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں زیر علاج ملزم کو سفر کرنے کی اجازت نہیں۔انہوں نے سوال کیا کہ جب چیئرمین نیب نے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کئے تو نیب پراسیکوٹر کیسے گرفتاری کا کہہ سکتے ہیں۔

نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ ’آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کی جائے، ایک ملزم جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ہے انہیں سپرنٹنڈنٹ جیل کے ذریعے لایا جائے‘۔ ریفرنس میں کہا گیا کہ آصف زرداری اور نواز شریف نے کاروں کی صرف 15 فیصد قیمت ادا کر کے توشہ خانہ سے گاڑیاں حاصل کی۔ مذکورہ ریفرنس کے مطابق وہ فوری طور پر اس کی اطلاع دینے اور کابینہ ٖڈویژن کے توشہ خانہ میں جمع کروانے کے پابند تھے لیکن انہوں نے نہ تو گاڑیوں کے بارے میں مطلع کیا نہ ہی انہیں نکالا گیا۔نیب ریفرنس میں الزام ہے کہ سال 2008 میں نواز شریف کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا اس کے باوجود اپریل تا دسمبر 2008 میں انہوں نے اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو کوئی درخواست دیے بغیر اپنے فائدے کے لیے کابینہ ڈویژن کے تحت طریقہ کار میں بے ایمانی اور غیر قانونی طور پر نرمی حاصل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی Big thief n cheater in the world No use..only remain in papers
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس،توشہ خانہ ریفرنس میں ملزمان کو طلبی کے سمن وصولاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاؤنٹس کیس اورتوشہ خانہ ریفرنس میں ملزمان کو طلبی کے سمن وصول ہو گئے،احتساب عدالت نے کہاہے کہ نوازشریف،آصف زرداری،یوسف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس،نوازشریف کےوارنٹ گرفتاری جاریتوشہ خانہ کیس،نوازشریف کےوارنٹ گرفتاری جاری adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV adiltanoli99 Useless adiltanoli99 لعنتئوں سے مریم نواز صاحبہ کی کل ئوم تکبیر پر کی گئی ٹویٹس برداشت نہ ہو سکیں۔ میاں محمد نواز شریف صاحب سے ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ کسی کا باپ بھی نہیں لے سکتا۔ کم_ظرف_حکمران adiltanoli99 جس شخص نے قومی خزانے سے کھبی تنجواہ نہیں لی اسنے توشہ خانے سے کچھ لیا ہو گا؟؟ ویسے یہ یوم تکبیر منانے کا ری ایکشن لگتا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس، یوسف رضاگیلانی عدالت پیش، احتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی احتساب عدالت  میں پیش ہوگئے جبکہ احتساب عدالت نے زرداری کی حاضری سے یہ ملک ذرداری کے باپ کا نہیں ہے ہر چیز کا حساب دے زرداری اور پوری سندھ حکومت سوئی ہوی ہے پاکستان کے جوانوں ایک ہو جاؤ اور اپنے ملک کو ان ہرامیوں سے چھڑواو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »