تنگ دستی کے سبب کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، نوجوان بولر ذیشان ضمیر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاسٹ باؤلر دوستوں سے اُدھار جوتے مانگ کر کرکٹ کھیلتے رہے ہیں مزید پڑھیے: expressnews

ایشیا کپ انڈر 19 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے نوجوان پاکستانی بولر ذیشان ضمیر نے انکشاف کیا ہے کہایکسپریس نیوز کے مطابق اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویزپروگرام کا حصہ بن گئے ہیں۔

کراچی کے رہائشی ذیشان ضمیر کا کہنا ہے کہ والدہ کی علالت کے باعث وہ کرکٹ چھوڑ کر واپس خیبرپختوانخوا جانا جاتے تھے مگر مقامی کوچ نے مالی معاونت کرکے انھیں کرکٹ جاری رکھنے کی درخواست کی۔ نوجوان فاسٹ بالر کا کہنا ہے کہ انہیں زندگی میں کئی ایسے لوگ بھی ملے جنہوں نے ان کی حوصلہ شکنی کی مگر وہ ثابت قدم رہے اور بالآخر آج وہ پی سی بی پاتھ ویز پروگرام کا حصہ بن ہیں۔ پی سی بی پاتھ ویز پروگرام باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیے ایک مکمل پیکج ہے، جو انہیں پرسکون انداز سے اپنی تمام تر توجہ کرکٹ پر مرکوز رکھنے میں معاونت کرے گا۔

واضح رہے کہ ذیشان ضمیر نے گزشتہ سال دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں تباہ کن باؤلنگ کی بدولت تین میچز میں 11 وکٹیں حاصل کی تھیں، جس میں بھارت انڈر19 کے خلاف میچ میں پانچ وکٹیں بھی شامل تھیں۔انہوں نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2022 کے پانچ میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنگدستی کے باعث کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا ذیشان ضمیرکراچی (آئی پی ایس )اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویز پروگرام کا حصہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے میگا ٹورنامنٹ کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم بنا لی - ایکسپریس اردوکنگ خان کی ویمن ٹیم اگست میں کیریبیئن پریمیئر لیگ(سی پی ایل) میں اپنا افتتاحی میچ کھیلے گی Well done Mr Khan Harripa He joined this team as a coach 😅😅😅 halabol Shah_rukhan انڈیا میں مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کر رہے ہیں اور یہ کتے کا بچا عورتوں کی ٹیم بنا رہا ہے. لعنت ان جیسوں پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے میگا ٹورنامنٹ کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم بنا لیممبئی (ویب ڈیسک) معروف اداکار شاہ رخ خان نے ویمن کیریبیئن پریمیئر لیگ(ڈبلیو سی پی ایل) کے لیے ٹرنبگو نائٹ رائیڈرز ویمن ٹیم بنا لی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کوچ پر خاتون کرکٹر سے زیادتی کا الزام لگ گیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گگومنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک علاقائی کوچ اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر کو جنسی زیادتی کے الزام میں معطل کرکے تحقیقات کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اظہر علی کی 3 سال بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسیاظہر علی کی 3 سال بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی تفصیلات جانیے: DailyJang AzharAli
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت کرکٹرز کو ایک ساتھ ایکشن میں لانے کی تیاریاںایفرو ایشیا کرکٹ کپ کرانے کی تجویز آگئیدبئی(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے سٹار کرکٹرز کو اگلے سال ایک ساتھ ایکشن میں لانے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔فوبرز میڈیا کے مطابق اگلے سال ایفرو ایشیا کرکٹ کپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »