تنخواہ دار طبقے کے لیے مہنگائی ہے: فاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا اعتراف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تنخواہ دار طبقے کے لیے مہنگائی ہے: فاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا اعتراف fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan InsafPK

آٹا 2018 کی قیمت سے بھی کم پر مل رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ کابینہ کی جانب سے سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہسیالکوٹ واقعے کے ذمہ داران

کو سخت سزا ملنی چاہیے۔فواد چودھری نے زور دے کر کہا کہ الیکشن کمیشن کو ای وی ایم سے متعلق اپنی تسلی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ای وی ایم کو سمجھے بغیر تنقید کرنے پر اعتراض ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ای وی ایم لانے کا مقصد ایک ہی ہے کہ انتخابات صاف اور شفاف ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan InsafPK اور جن بے چاروں کے پاس نہ روزگار ہے نہ کاروبار نہ دیگر کوئی زرائع آمدن۔ آن بیچاروں کیلئے جینے کا کوئی راستہ بتادیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین کا الزام لگا کر جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے کوئی وکیل ملتا ہے نہ جج فیصلہ کرتا ہے:وزیراعظم عمران خانتوہین کا الزام لگا کر جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے، کوئی وکیل ملتا ہے نہ جج فیصلہ کرتا ہے:وزیراعظم عمران خان Read News PTIofficial ImranKhan PMImranKhan Sialkot SriLanka SrilankanManager MalikAdnan Pakistan PakPMO Islamabad PriyanthaDiyawadana PTIofficial PakPMO حکومتِ وقت کو بھی چاہیے کہ پرانیتھا کمارا کی فیملی کے لیے امداد کا اعلان کرے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پریانتھا کے خاندان کو ساری زندگی تنخواہ دی جائے گی: وزیراعظم عمران خانسیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے ایک لاکھ ڈالر پریانتھا کے خاندان کیلئے جمع کیا ہے، پریانتھا کے خاندان کو ساری زندگی تنخواہ دی جائے گی: وزیراعظم عمران خان AajNews PMImranKhan MalikAdnan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کم آمدنی والے طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، چینی قونصل جنرل - ایکسپریس اردوکوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالیں، لی بیجیان چائنہ کی کہربوں کی سرمایہ کاری بہی قوم کودووقت کی روٹی کمانےکاروزگارمہیا نہ کرسکاسیپیک کوقومی رازبناکرچہاتی سےلگاکےپہرتےہیں پاک چائنہ دوستانہ جس سےقوم شکوک شبہات میں مبتلا ہوتی جارہی ہے جس میں شدت آتی جارہی ہے سب سمجہتے ہیں پاک چائنہ معاہدہ پاکستان کے لیے نہیں صرف پنجاب کے لیے Frontier core ka Kuch socho کم آمدنی بے روزگاری اور مہنگائی نے پاکستانیوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کھیلوں سے انسان لڑنا سیکھتا ہے ہار سے دلبرداشتہ ہی ہارتے ہیں: وزیراعظم عمران خانکھیلوں سے انسان لڑنا سیکھتا ہے، ہار سے دلبرداشتہ ہی ہارتے ہیں: وزیراعظم عمران خان KamyabJawanPK KamyabJawan PMImranKhan ImranKhanPTI UdarOfficial PakPMO PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پراپرٹی ایویلیوایشن کےحوالے سےفیٹف کادباؤ ہے،چیئرمین ایف بی آرچیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان پر پراپرٹی ایویلیوایشن کے حوالے سے فیٹف کادباؤ ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV shakeel_ahmed9 جس طرح سے یہ حکومت معاملات کو درست کرنے میں لگی ۔اگلے ڈیڑھ سال میں سب معاملات درست ھو جائیں۔۔البتہ عوام نام کی کوئی چیز وطن عزیز میں باقی نہ ھوگی صرف باقیات ھونگی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’ایکٹر کی کوئی عمر نہیں ہوتی، کردار کی ہوتی ہے‘ - BBC News اردوڈرامہ سیریل دل مومن کو دیکھنے والے کن جزبات سے گزرتے ہیں، یہ تو ہم نہیں جانتے لیکن مومن کا مرکزی کردار ادا کرنے والے فیصل قریشی کہتے ہیں کہ ڈرامے کا سکرپٹ پہلی بار ہی پڑھ کر وہ اتنے جذباتی ہوئے کہ رات گئے رو پڑے تھے۔ آدھا سچ۔ بڈھا ایکٹر نوجوان عاشق یا پھُرتیلے طاقتور جاسوس وغیرہ کا کردار نہیں ادا کرسکتا۔ سین کو نری جب شاندار نوجوان لڑکی کو kiss کرنے کا سین کرواتے تھے تو مجھے تو گھن آتی تھی۔ totally out of reality and sense of engagement. سنتی ہو کیا بولا ایکٹر ویکٹر کی کوئی عمر نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »