تمغے جیت کر کھلاڑیوں نے قوم کا سرفخر سے بلند کیا ملاقات کر کے حوصلہ افزائی کروں گا شہباز شریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمغے جیت کر کھلاڑیوں نے قوم کا سرفخر سے بلند کیا، ملاقات کر کے حوصلہ افزائی کروں گا، شہباز شریف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ"نوح بٹ اور ارشد ندیم نے سونے، شریف طاہر، زمان انور اور انعام بٹ نے چاندی، شاہ حسین، علی اسد اور عنایت اللہ نے کامن ویلتھ کھیلوں میں کانسی کے تمغے جیت کر مجھ سمیت تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا اور اقوام عالم میں پاکستان کی عزت میں اضافہ کیا ہے.

میں ان تمام ایتھلیٹس سے وطن واپسی پر ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی کرونگا. اسکے علاوہ کامن ویلتھ کھیلوں میں شریک دیگر پاکستانی ایتھلیٹس بھی قابلِ تعریف ہیں جو محنت اور لگن سے پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں. جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہیں، حوصلہ مت ہاریں، محنت جاری رکھیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu PTI بہت اچھا فیصلہ ہے اچھا فیصلہ ہے جو تصادم چاہتے ہیں ان کے منہ پہ تپھڑ ہو گا یہ فیصلہ نیوٹرل کی انتشار پھیلانے والی یہ چال بھی ناکام. عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہیوکرین کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہروس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہ،یوکرین کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ Russia Ukraine RussiaUkraineWar NuclearBase Attack mfa_russia KremlinRussia_E MFA_Ukraine ZelenskyyUa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاحوں کا رش، مری میں بدترین ٹریفک جام، وزیراعلیٰ کا ٹریفک روانی بہتر بنانے کا حکمAfsos k ye be-his log moharam men b tafreeh k liey nikal jaty hn.. واہ مسلمانوں واہ نواسہ رسولﷺ کی شہادت کے سلسلے میں دو چھٹیاں ملتی ہیں اور مسلمان Enjoy کرنے کے لیے مری کا رخ اختیار کرتے ہیں جبکہ جن کو کافر کہا جاتا ہے وہ نواسہ رسولؐ کے خاندان پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بچے کی جارحانہ بیٹنگ نے محمد یوسف کا دل جیت لیا،ویڈیو وائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیاکامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو (نیزہ بازی) میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی Training kay waqt invest kartay manhoos. Show off action by PSB. بس اتنا کمُ A good step to motivate poor players
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر فضائی حملوں کا دوسرا روز، اسرائیل نے 24 فلسطینی شہید کر دیےغزہ پر فضائی حملوں کا دوسرا روز، اسرائیل نے 24 فلسطینی شہید کر دیے ARYNewsUrdu Lanetulla Lanat yaduo par Allah Pak Isreal ko burbad kary اللہُ پاک فلسطینی بھائیوں کی آزادی کی طویل جدو جہد کو کامیاب فرمائے، اسرائیل اور اسکے سہولت کاروں کو جہنم رسید کرے اور بیت المقدس کو ان کے غاصبانہ قبضہ سے مسلم اُمہ کو واپس دلوائے، آمین🇵🇸💗✌️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »